نسخہ،قوت مردمی کو تحریک دینے کے لیے
نسخہ،قوت مردمی کو تحریک دینے کے لیے نسخہ الشفاء، کشتہ ازراقی5گرام،اسپند10گرام،لونگ10گرام،جائفل10گرام،جلوتری10گرام سلاجیت5گرام،دارچینی10گرام، ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں کشتہ ازراقی کسی اچھی کمپنی یاں کسی اچھے حکیم سے بنا ہوا لے کر ملا لیں،یاں ہم سے بنا ہوا نسخہ منگوا سکتے ہیں مقدارخوراک:آدھا گرام صبح نہارمنہ آدھا کلو نیم گرم دودھ میں ایک چمچ […]