دمل منہ والا پھوڑا دیسی نسخہ جات
دمل منہ والا ، دو مُنہ والا پھوڑا ، دیسی نسخہ جات دیسی علاج، نسخے، مجربات، ہربل علاج نسخہ الشفاء : چونا ان بجھا ہوا کو چربی میں ملاکر اسے دمل پر لیپ کرنا جو پکنے کے قریب ہو اس سے زخم پھوٹ جاتا ہے اور پلستر لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی نسخہ الشفاء : […]
پھوڑا، پھنسی، موہکوں کے لئے نسخہ اور علاج
پھورے، پھنسیاں، موہکوں کے لیے بہترین تیل نسخہ الشفاء : فینائل اچھی کوالٹی کا 10 گرام، روغن تارپین 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو ملا لیں۔ طریقہ استعمال : پھورے، پھنسیاں، موہکوں، دانوں وغیرہ پر حسب ضرورت لگایا کریں۔ فوائد : پرانے زخم، ورموں، پھوڑے، پھنسی کیلئے مفید تیل ہے۔ دوا خود […]