معدہ اور دل کے امراض کےلئے نسخہ اور علاج
معدہ اوردل کیلئے مجرب علاج۔ نسخہ الشفاء : ہلدی 100 گرام، کچور 100 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ یاں پانی کیساتھ […]
نسخہ الشفاء : تنگی حیض، کا مستقل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 20 گرام، نوشادر 20 گرام، دھنیا خشک 20 گرام، اسگند 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : خالی پیٹ کھانے کے دو گھنٹہ پہلے چائے والا آدھا چمچ صبح اور شام پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں پرہیز : […]