مقوی دل دماغ کےلئے نسخہ اور علاج
خمیرہ بادام مقوی دل اور دماغ کےلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، مغز کشنیز 5 گرام، طباشیر اصلی 6 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 6 گرام، زعفران 2 گرام ، ورق چاندی 15 عدد ، کوزہ مصری 150 گرام، عرق گلاب 250 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس […]