ہائی بلڈ پریشر، ہسٹیریا، بے خوابی، زبردست دیسی علاج

ہائی بلڈ پریشر، جنون، ہسٹیریا، بے خوابی، خارش، ذکاوت حس، آسان زبردست دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 20 گرام، چھوٹی چندن 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کرباریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ  استعمال کریں […]

معجون مفرح قلب نسخہ اور علاج

معجون مفرح قلب  اور دافع جریان نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : شقاقل مصری 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، بہمنین 10 گرام، تودریین 10 گرام، تخم ریحان 10 گرام، تخم ہیلون 10 گرام، تخم بالنگو10 گرام، سنگھاڑا خشک 10 گرام، کمرکس 10 گرام، مغز بادام 50 گرام، مغز کدو 30 گرام، مربہ آملہ  200 […]

نزلہ، زکام، کھانسی سے فوری آرام

نزلہ، زکام، کھانسی دواءسونگھنے سے فوری آرام۔ نسخہ الشفاء : نوشادر 10 گرام، کافور10 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں ادویات کو باریک پیس کر کسی شیشی میں ڈال کر مضبوطی سے ڈھکن بند کر کے رکھ دیں۔ مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک چٹکی لے کر ناک میں رکھ کر خوب زور سے اوپر کو […]

نسخہ الشفاء : خفقان قلب، مرگی جنون، کے دوروں کا خاتمہ کریں دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : کشتہ یاقوت سرخ 6 گرام، بسد 3 گرام، مرجان 3 گرام، مروارید ناسفتہ ڈیڑھ گرام، ورق سونا ڈیڑھ گرام ترکیب تیاری : سب اجزاء کو سات دن تک عرق گلاب میں کھرل کریں مقدار خوراک : 30 ملی گرام خمیرہ گاؤزبان 12 گرام میں رکھ کر صبح استعمال کریں ساتھ دودد کا […]