نسخہ الشفاء : خشک میوہ جات، کے مزاج اور فوائد
خشک میوہ جات، کے مزاج اور فوائد نسخہ الشفاء : انجیر گرم تر سفید انجیرحلق کی سوزش،سینے کا بوجھ اورپھپھڑوں کی سوجن میں مفید ہے، بہت زیادہ استعمال کرنے سے نقصان کا اندیشہ ہے جن کے سینے میں بلغم ہو وہ استعما ل کریں کیونکہ انجیر بلغم کو پتلا کر کہ خارج کرتا ہے […]