نسخہ الشفاء : خارش، خشک اور تر پھوڑے، پھنسیاں، دھدر، چنبل اور بواسیر بادی، کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 250 گرام، سہاگہ بریان 500 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال […]