قبض ک دیسی آسان علاج
قبض کا دیسی آسان علاج اگر پاخانہ معمول کے مطابق نہ آئے یعنی روزانہ حاجت ہونے کی بجائے دوسرے تیسرے روز آیا کرے یا روزانہ آتا ہو مگر تھوڑاتھوڑا کئی بار آئے اور با فراغت نہ آئے تو دونوں صورتوں کو قبض ہی کہیں گے عموماََ درد سر نزلہ و زکام ،نظر کی کمزوری ، […]
موٹاپا کےلئے آسان دیسی علاج
موٹاپا دور کرنے کیلئے دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : برگ سداب 50 گرام۔ ترکیب تیاری : اس کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح دوپہر شام کھانے کے 30 منٹ بعد اجوائن دیسی ایک گرام اور پودینہ خشک ایک گرام کے قہوہ کے ساتھ ایک […]
موٹاپا، لیکوریا، کمر درد کےلئے نسخہ اور علاج
موٹاپا، چربی کی زیادتی، جسم دکھنا، لیکوریا، کمر درد کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : پھل برگد 20گرام، پھلی کیکر 20گرام، مازوسبز 20گرام، سپاری 20گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ […]
موٹاپا، معدہ کی خرابی قبض کےلئے نسخہ اور علاج
موٹاپا، قبض، گیس، جسمانی دردوں کیلئے بہترین دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 30 گرام، سورنجاں شیریں 30 گرام، فلفل دراز 30 گرام، فلفل سیاہ 30 گرام، ہلیلہ سیاہ 30 گرام، مصبر30 گرام، الائچی خورد 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے […]
موٹاپا دور کرنے کےلئے نسخہ اور علاج
موٹاپا، وزن کم کرنے کیلئے سادہ اور آسان نسخہ۔ نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 100 گرام۔ ترکیب تیاری : اسکو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا روزانہ رات کو ایک کپ ابلتے ہوئے گرم پانی میں بھگو دیں اور صبح نہار منہ اس پانی کو پن […]