نسخہ الشفاء : جلے ہوئے زخموں کیلئے، بہت کامیاب مرہم
نسخہ الشفاء : رال سفید 750 گرام، تیل تل 1 کلو، نیم کے تازہ پتے 250 گرام، کاربالک ایسڈ 15 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے تلوں کے تیل کو کسی لوہے کی کڑاھی میں ڈال کر چولہے پر رکھیں تیل کے گرم ہونے پر اس میں نیم کے پتے ڈال کر انہیں جلالیں […]