جلے ہوئے زخموں کےلئے مرہم کا نسخہ

جلے ہوئے زخموں کیلئے  دیسی مرہم کا نسخہ نسخہ الشفاء : رال سفید پاؤڈر 750 گرام، تلوں کا تیل 1 کلو، برگ نیم تازہ 500 گرام، کاربالک ایسڈ 15 گرام۔ ترکیب تیاری : سب سے پہلے تلوں کا تیل کو کسی لوہے کے برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھیں اور برگ نیم ڈال کر […]