کمزور جسم کو فربہ موٹا بنانے کا نسخہ اور علاج

جسم کو فربہ، موٹا کرنا ، جسم میں خون کی کمی پورا کریں  دیسی علاج دُبلے پتلے جسم کو موٹا کرنے  کا دیسی نسخہ جسم کی کمزوری و خون کا نہ بننا۔ الشفاء : کمزور جسم آپ کے شخصیت کے لئے اچھی علامت نہیں ہے اس کا علاج کرنا چاہیے۔ اپنی صحت کا خیال رکھنا […]