طلاء بنائیں اور انجوائے کریں

جادو اثر طلاء، بنائیں اور انجوائے کریں نسخہ الشفاء : گائے کا دیسی گھی 100 گرام کسی برتن میں ڈال کر ہلکی آگ پر رکھیں پہلے اس میں زردی بیضہ مرغ دیسی دو عدد ڈال دیں پھر لونگ  10 گرام ڈال دیں پھر دار چینی 10 گرام، ڈالیں پھر مغز جمال گوٹہ 30 دانے ڈالیں […]

طلاء نامردی عضو خاص کا نسخہ اور علاج

  طلاء نامردی،عضو خاص  ضعف باہ  کیلئے نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : روغن جمالگوٹہ 2 گرام، روغن اجوائن 15 گرام، روغن رائی 20 گرام۔ تر کیب تیاری : ان سب روغنیات کو خوب اچھی طرح اکٹھا کر کے مکس کر کے کسی شیشی میں رکھ لیں۔ ترکیب استعمال : دو سے تین قطرے لے […]

طلاء نامردی اور انتشار کا علاج

طلاء نامردی اور انتشار کی کمی کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : رائی کا تیل 50 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، لونگ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے لونگ اور بیر بہوٹی کو باریک کر کے روغنیات میں ڈال دیں اور خوب کھرل کریں جب یکجان ہو جائیں تو ایک گلاس پانی میں ڈال […]