نسخہ الشفاء : سکن الرجی، ڈسٹ الرجی، اسکا علاج

نسخہ الشفاء : گل مدار تارہ 10 گرام، گندھک 10 گرام، چھلکا ریٹھا 10 گرام ترکیب تیاری : گل مدار تارہ لیں پھر دوسری ادویات ملا کر اتنا کوٹیں کہ یکجان ہوجائیں اور پھر کالے چنے جتنی گولیاں بنالیں مقدارخوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے 30 منٹ بعد اگر تکلیف زیادہ ہوتو […]