نسخہ الشفاء : تلوں کے فوائد قوت حافظہ اور جسمانی کمزوری کے لیے

نسخہ الشفاء : تلوں کے فوائد تل کے چھوٹے چھوٹے دانوں میں نہ جانے کتنی سحر آفرینیاں‘ کرشمہ سازیاں اور معجزنمائیاں پوشیدہ ہیں۔ اسی لیے انسان ہزاروں سال پہلے تل کی جادو طرازیوں سے واقف ہوگیا تھا۔چھوٹے چھوٹے تکونی شکل کے یہ بیج بلحاظ رنگت دو قسم کے ہوتے ہیں۔ سیاہ اور سفید۔ دونوں کو […]