نسخہ الشفاء : بہت ہی شاندار، اور آسان علاج، معجون قبض کشاء

نسخہ الشفاء : سقمونیاولائتی 100 گرام، گلقند خالص 1 کلو ترکیب تیاری : سقمونیا باریک پیس کر گلقند میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں معجون قبض کشاء تیار ہے ان سکو کسی جار میں ڈال کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 سے 2 چمچ چھوٹے چائے والے، رات کو سوتے وقت ایک گلاس نیم […]