خشک کھانسی، دمہ کا مکمل دیسی علاج
خشک کھانسی، دمہ کا اکسیر دیسی علاج نسخہ الشفاء : مچھلی ڈمرا1 کلو، دیسی کڑوا تمباکو 500 گرام، برگ وٹہنی پٹھکنڈا 500 گرام، شیر مدار500 گرام گل حکمت کر کے ایک من کی آگ دیں کالے رنگ کی دوا نکلے گی، کھانسی بلغمی کو شہد میں دوتا تین رتی چٹاہیں خشک کھانسی دمہ کے مریضوں […]
بواسیر اور قبض کا علاج
بواسیر اور قبض دو ایسی بیماریاں ہیں جو ایک دوسرے کی وجہ بنتی ہیں۔ قبض کے اصل معنی پکڑ اور گرفت کے ہیں۔ بواسیر مقعد کے اندر بننے والے مسوں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ قبض کو قبض اس لئے کہتے ہیں کہ براز کو آنتیں اپنی گرفت میں لیے رکھتی ہیں۔ اگراجابت وقت […]
کھانسی اور بلغم کےلئے نسخہ اور علاج
کھانسی اور بلغم نکالنے کیلئے دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 50 گرام، ملٹھی 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کر آدھا گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ […]
کھانسی، نزلہ، دمہ، مقوی قلب نسخہ اور علاج
کھانسی، نزلہ، زکام ,دمہ اور مقوی قلب نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے ہلیلہ سیاہ کو حسب ضرورت دیسی گھی میں ہلکا یلکا براؤن کر لیں پھر کسی کپڑے سے صاف کر کے ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر […]
کھانسی، نزلہ، دمہ، پیشاب میں جلن کا نسخہ اور علاج
پرانی کھانسی، نزلہ، دمہ، پرانا بخار، ملیریا، پیشاب میں جلن کیلئے نسخہ علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 20 گرام، آک کے بھول خشک 30 گرام، سہاگہ بریاں 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار […]
کھانسی کےلئے نسخہ اور علاج
کھانسی کیلئےنسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : پوست بیخ ستیاناسی، جس پر ابھی پھول نہ آئے ہوں اسےسایہ میں خشک کرکے باریک پیس لیں اور اس کے ہم وزن فلفل درازپیس کر ملالیں ۔ ترکیب تیاری: اور ایک روز تک عرقِ لہسن میں خوب کھرل کریں اور کالی مرچ دانہ کے برابر گولیاں بنا لیں۔ […]
خشک کھانسی، ترکھانسی کا علاج
کھانسی دو قسم کی ہوتی ہے خشک کھانسی اور ترکھانسی دونوں کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام چھلے ہوئے 12 گرام، بہیدانہ 12 گرام، گوند کتیرا 12 گرام، ست ملٹھی 3 گرام۔ ترکیب تیاری : مغز بادام چھلے ہوئے ، بہیدانہ، گوند کتیرا، اس کو پہلے پیس لیں،ست ملٹھی ، تمام چیزوں […]
بخاروں کو اتارنے کیلئے، بہترین دیسی نسخہ
بخاروں کو اتارنے کیلئے، بہترین دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : سنکھ 200 گرام، سرکہ انگوری میں تر کریں کہ سرکہ میں ڈوب جائے، دوسرے روز پہلا سرکہ نکال کر نیا سرکہ ڈال دیں، اسی طرح سات روز سرکہ میں بھگوئیں اور نیا بدلتے رہیں، آٹھویں روز اس کو باتھو بوٹی ایک کلو کے نغدہ میں […]