بالوں کو سیاہ کرنے کا قیمتی نسخہ
بالوں کو سیاہ کرنے کا قیمتی نسخہ کیکر کی پھلیاں چار سیر اس وقت لیں جب کہ ان میں خوب رس پڑ چکا ہو مگر اس کا بیج کچا ہو۔ ایک کھلے منہ کے مٹکے میں 20 سیر پانی ڈال کر مذکورہ پھلیاں اس میں ڈال دیں۔ پھر آدھا سیر لوہے کا بُرادہ بھی مٹکے […]