نسخہ الشفاء : بادام روغن سے، کمر درد، کا علاج

نسخہ الشفاء : رات سوتے وقت ایک چمچ بادام روغن ایک گلاس گرم دودھ کیساتھ پیا کریں، اور کمر پر بادام روغن کی مالش کیا کریں ایک ماہ مسلسل عمل کرنے سے نہ صرف درد رفع ہو گا انشاء اللہ کمر بھی سیدھی ہو جائے گی، اور قبض بھی دور ہوجائے گی، جسم کی اندرونی […]