اسقاط حمل کی دواء اس سے بہتر کوئی دواء نہیں
مجرب برائے اسقاط حمل اٹھرا اس سے بہتر دوائی کوئی نہیں پتھر کی چٹانوں میں ایک چیز سفید چمکدار ملائم و براق بے مزہ ملتی ہے ( کالے یا سفید پتھر کی چٹانوں کو توڑنے والے مزدور جانتے ہیں) بقدر ایک رتی اور 1 گرام، بنسلوچن مسحوق اور ایک یا دوعدد منقی میں ملاکر ہر […]
اٹھرا،بابار حمل ضائع ہونا نسخہ اور علاج
اٹھراہ کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : عنبر 5 گرام،زعفران کشمیری 5 گرام، جدوار 5 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر پانی کے ذریعہ ماش کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : جب حمل کے آثار ظاہر ہوں اس روز پانچ گولیاں صبح کے وقت دودھ کیساتھ لیں بعد از وضع […]
اٹھرا مرض کا نسخہ اور علاج
اٹھرا کا بہترین کامیاب دیسی علاج نسخہ الشفاء : برادہ صندل سفید2 گرام، برادہ سرخ 2 گرام، مازو سبز2 گرام، درونج عقربی 2 گرام، عود صلیب 2 گرام، ابریشم مقرض2 گرام، بیخ انجبار2گرام، گل ارمنی 2 گرام، تخم خرفہ3 گرام، مغز تخم تربوز 3 گرام، شربت غورہ 40 گرام، چینی 80 گرام، شہد خالص 25 […]
اٹھرا کا کامیاب، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ریوند عصارہ 10 گرام، ریوند چینی 10 گرام، سوہاگہ بریاں 10 گرام، جدوارہ 8 گرام ،امویز منقٰی35 گرام ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر منقی کے بیج نکال کر اس میں سفوف ڈال کر کوٹ لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر […]