قبض دائمی، کمزور طبیت بزرگ لوگوں کیلئے بہترین نسخہ

دائمی قبض، کمزور طبیت اور حاملہ عورت اور بزرگ  لوگوں کیلئے بہترین نسخہ ہے۔ نسخہ الشفاء :  خالص بادام روغن 60 گرام، گری بادام ایرانی 60 گرام، گلقند 60 گرام، سقمونیا اصلی 6 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک کرکے بادام روغن ملاکر خوب اچھی طرح گھوٹ لیں مقدار خوراک : خوراک 1 تا […]

ہر قسم کی قبض کیلئے دیسی علاج

ہر قسم کی قبض کیلئے  دیسی علاج نسخہ الشفاء : گل سرخ 10 گرام، گل بنفشہ 10 گرام، مغز کدو 6 گرام، سنامکی 3 گرام، ترنجبین خراسانی 40 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ڈیڑھ پاؤ یا آدھا کلو پانی میں گھوٹ چھان کر ترنجبین خراسانی ملا کر دوبارہ چھان کر محفوظ کرلیں۔ مقدار […]

قبض مستقل نجات کا نسخہ

قبض سے مستقل نجات کا علاج نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، سنبھالو کی کونپل 20 گرام۔ تر کیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کر  ایک گرام،کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : دو گولیا ں صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں۔ فوائد : قبض کا بہترین علاج ہے۔ دوا خود […]

نسخہ الشفاء : امراضِ معدہ، بدہضمی، گیس، قبض، بھوک کی کمی، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 50 گرام، کشنیز خشک 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، الائچی کلاں 50 گرام، سونف 50 گرام، الائچی خورد 50 گرام، گلوکوز 200 گرام، امرت دھارا تیس قطرے، یہ کسی حکیم یاں پنساری کی دوکان سے عام مل جاتے ہیں ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا پاریک سفوف بنا کر […]