علاج ونسخہ:امراض عرق النسائ
علاج ونسخہ:امراض عرق النسائ ست اجوائن 6 ماشہ، ست کافور 6 ماشہ، ست پودینہ6 ماشہ‘ ان تینوں کو بوتل میں ڈالیں خود حل ہوجائینگے۔زنجبیل 6 ماشہ‘ زعفران6 ماشہ‘ دارچینی6 ماشہ۔افیون 2 ماشہ۔ ان چار اجزاءکا سفوف بنائیں۔ ایک پائو شہد میں ملائیں۔ اس کے بعد تینوں اجزاءجو حل شدہ ہیں وہ بھی اسی شہد میں […]
نسخہ برائے عرق النسائ
خود کا استعمال کردہ اور مجرب ہے اور کئی لوگوں کو اس سے فائدہ ہو چکا ہے۔ ٹانگوں کی درد کیلئے لاجواب ہے۔ ہوالشافی:سلاجیت 2 تولہ۔ کشتہ شنگرف 2تولہ۔سوڈا بائیکارب 2 تولہ، ہڑتال گودنتی 2 تولہ، دیسی مرغ ایک عدد ترکیب:مرغ کو ذبح کر کے پیٹ کو اندر سے صاف کر لیں۔ پہلی چاروں چیزیں […]