نسخہ الشفاء : اعصابی دردوں، کیلئے زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : برگ کیکر خشک 30 گرام، پوست کیکر خشک 20 گرام، پھٹکڑی بریاں 10 گرام، چونا بجھا ہوا 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 100 ملی گرام والے یعنی ایک گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام تازہ پانی […]