نسخہ سفوف دبلے پتلے افراد موٹے ہوجائیں
نسخہ سفوف دبلے پتلے افراد موٹے ہوجائیں نسخہ الشفاء : اسگند ناگوری 125 گرام، بدھارہ 125 گرام، کوزہ مصری 250 گرام مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ کھانے سے دو گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں فوائد : دبلے پتلے افراد موٹے ہو […]
گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد نسخہ اور علاج
نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 125 گرام، رتن جوت 125 گرام، کافور 15 گرام۔ ترکیب تیاری : رتن جوت کو موٹا موٹا کوٹ کر تلوں کے تیل میں جلائیں آخر میں کافور حل کرلیں پھر کالے چنے کے برابر جتنی گولیاں بنالیں۔ مقدارخوراک : ایک گولی صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد […]
جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد کا نسخہ اور علاج
جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد کیلئےنسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سورنجاں شیریں 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، جاوتری 5 گرام، حنظل 5 گرام، مصبر 30 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ […]
تمام جسمانی دردوں کا نسخہ اور علاج
جوڑوں کے درد ،جسمانی دردیں، اعصابی دردوں کیلئے دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، مرچ سفید 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، جاوتری 10 گرام، دار چینی 10 گرام، زعفران 10 گرام، مصطلگی رومی 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، عود ہندی 10 گرام، عود باللسان 10 گرام، لونگ 10 گرام، آملہ خشک […]
کمر درد، جوڑوں کے درد کا نسخہ اور علاج
کمر درد، ریڑھ کا درد، پرانا سے پرانا درد، جوڑوں کا درد کیلئےمکمل علاج۔ نسخہ الشفاء : لونگ 20 گرام، جلوتری 20 گرام، لوٹا سجی 20 گرام، سک کیکر 20 گرام، سرسوں کا تیل 250 گرام۔ ترکیب تیاری : سب اشیاء کو صاف کرکے تیل میں ڈال کر ہلکی آنچ پررکھ کر کوئلہ بنالیں تیل […]
گنٹھیا اور جوڑوں کے درد کی اقسام
جوڑوں کے درد اور اقسام۔ الشفاء : جوڑوں کا درد کسی بھی سبب سے ہو جوڑوں میں کوئی مواد رکنے سے ہوا کرتا ہے تشخیص صرف یہ کرنی ہے کہ کونسا مواد رکا ہوا ہے۔ جوڑوں میں تین قسم کا مواد رکا کرتے ہیں۔ نمبر 1 جوڑوں میں ہوا یاریاح رکتے ہیں ان کے […]
جوڑوں کے درد اور کمر درد کا نسخہ اور علاج
جوڑوں کے درد اور کمر درد کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : بوزیدان 50گرام، سورنجان شیریں 30گرام، مصبر 15گرام، زنجبیل 15گرام، مرچ سیاہ 10گرام۔ ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، اور رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس […]
جوڑوں کا درد, گٹھیا، کمر درد کےلئے نسخہ اور علاج
جوڑوں کا درد, گٹھیا، کمر درد کےلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء موصلی سفید15گرام ،فلفل دراز15گرام، ستاور15گرام، بدھارا15گرام، سونڈھ15گرام،اسگند15گرام، اجوائن دیسی15گرام، پپلا مول15گرام، سورنجاںشیریں15گرام۔ ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، شام کھانے کے […]
مقوی باہ، ہاضم، جوڑوں کے درد کا نسخہ اور علاج
مقوی باہ، ہاضم، مقوی بدن اور جوڑوں کے درد کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سم الفار 1 گرام، سرخ مرچ 12 گرام، رائی 12 گرام۔ ترکیب تیاری : سب دواؤں کو ملا کر کم از کم 6 گھنٹے تک کھرل کریں پھر دانہ مونگ کے برابر شہد کی مدد سے گولیاں بنا کر […]
موٹاپا، لیکوریا، کمر درد کےلئے نسخہ اور علاج
موٹاپا، چربی کی زیادتی، جسم دکھنا، لیکوریا، کمر درد کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : پھل برگد 20گرام، پھلی کیکر 20گرام، مازوسبز 20گرام، سپاری 20گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ […]