بار بار حمل ضائع ہونا، اٹھرا کا مکمل علاج
انشاء اللہ بچہ پیدا ہوگا اٹھرا کا مرض ختم ہوجائے گا نسخہ الشفاء : زعفران کشمیری 10 گرام، گل سرخ 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، طباشیر 10 گرام، برگ تلسی 4 گرام، جائفل 40 گرام، برگ گل عباسی 20 گرام، ورق چاندی 2 گرام، کستوری خالص 2 گرام، چاکسو 10 گرام۔ ترکیب تیاری : […]
اسقاط حمل ،اٹھرا،کا علاج
اسقاط حمل ،اٹھرا،کا علاج نسخہ الشفاء : نیم کے تازہ پتے اورسرس،یعنی کہ شریں کے تازہ، پتے برابر وزن رگڑ کرچنے کے برابرگولیاں بنائیں، مریضہ کودوگولیاں رات سوتے وقت روزانہ پانی سے دیں انشاءاللہ افاقہ ہوگا فوائد : جن خواتین کو حمل ٹھرنے کے بعد پندرہ دن بعد یاں ایک یاں دو یاں تین ماہ […]