طہارت بارے آیات و احادیث
اسلام کی جملہ تعلیمات طہارت و پاکیزگی کا درس دیتی ہیں۔ ذیل میں قرآن مجید کی چند آیات اور احادیث مبارکہ پیش کی جا رہی ہیں۔ طہارت و پاکیزگی بارے آیات مبارکہ فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ (القرآن، التوبة، 9 : 108) اس میں ایسے لوگ ہیں جو (ظاہراً و باطناً) پاک رہنے […]