خارش، پھوڑے، پھنسیاں کےلئے نسخہ اور علاج

جلدی امراض کیلئے  مجرب   نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : عشبہ 10 گرام، چرائتہ 10 گرام، منڈی بوٹی 10 گرام، کشتہ اذراقی 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔ مقدار خوراک : ایک ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد  تازہ پانی […]

نسخہ الشفاء : آنکھوں کی، دھند، غبار، خارش، سرخی کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 3 گرام، سمندر سوکھ 6 گرام، نمک سونچر 3 گرام، سرمہ سیاہ 30 گرام ترکیب تیاری : باریک پیس کر پانی لیموں 8 عدد میں کھرل کرکے سرمہ کی طرح باریک بنا لیں مقدار خوراک : صبح اور شام آنکھ میں سرمہ والی سلائی سے لگائیں فوائد : سرخی خواہ […]