آزمودہ نسخہ، پیٹ درد، نزلہ، بھوک نہ لگنا
آزمودہ نسخہ، پیٹ درد، نزلہ، بھوک نہ لگنا نسخہ الشفاء : سناء مکی 20 گرام، گل سرخ 20 گرام، شہد خالص 20 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر شہد ملا کر ایک ایک گرام والی گولیاں بنا کر سایہ میں خشک کرلیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں مقدارخوراک : […]
پیٹ میں درد، مروڑ، اپھارہ کیلئے نسخہ اور علاج
پیٹ میں درد، مروڑ، اپھارہ کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : قلمی شورہ 40 گرام، دانہ بڑی الائچی 40 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ پانچ سے دس دن استعمال کریں۔ فوائد : پیٹ […]
پیٹ درد، معدہ اور جگر نسخہ اور علاج
پیٹ درد، کمزوری معدہ، کمزوری جگر، کیلئے آزمودہ نسخہ نسخہ الشفاء : سنڈھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، نوشادر انڈیا 10 گرام، پودینہ خشک 20 گرام، گندھک آملہ سار 40 گرام، میٹھا سوڈا 40 گرام، نمک خوردنی 70 گرام، ریوند خطائی 40 گرام، سونف 40 گرام۔ تر کیب تیاری : […]
کھانسی، نزلہ، دمہ، پیشاب میں جلن کا نسخہ اور علاج
پرانی کھانسی، نزلہ، دمہ، پرانا بخار، ملیریا، پیشاب میں جلن کیلئے نسخہ علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 20 گرام، آک کے بھول خشک 30 گرام، سہاگہ بریاں 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار […]
نزلہ، زکام، کھانسی، قبض کےلئے نسخہ اور علاج
نزلہ، زکام، کھانسی، قبض، بدہضمی کےلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گلسرخ 50 گرام، گل بنفشہ 50 گرام، املتاس 50 گرام، سنامکی 20 گرام، چینی 1 کلو، شہد 250 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ رات کے وقت 1 کلو پانی میں بھگو دیں صبح اُٹھ کر ہلکی آنچ پر ایک دو جوش آنے […]