نسخہ الشفاء : احتلام کا، دیسی علاج
اگر خیالات ہمیشہ ناپاک ہوں تو ذہنی شہوت خواب کی حالت میں عضو میں انتشار پیدا کر کے منی خارج کر دیتی ہے جو لوگ بلوغت کو پہنچ جائیں اور شادی نہ ہوئی ہو اور وہ اخراج منی کا کوئی غلط طریقہ بھی اختیار نہ کریں تو اسے لوگوں کو مہینہ میں دو تین بار […]