Alshifa Natural Herbal Pharma

جنرل

جنرل

جسمانی صحت و حفاظت کا مدنی نسخہ

ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی خدمت باعظمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں ایک روگی شخص ہوں۔ کھانا پینا میرے بدن کو ذرا نہیں لگتا۔ اللہ تعالٰی سے میرے لئے دعائے صحت فرمائیے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب کھایا پیا […]

جنرل

مرگی کا مدنی علاج

شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں، مرگی کا مرض دو قسم کا ہوتا ہے۔ ایک ارواح خبیثہ کی وجہ سے اور دوسرا اختلاط رویہ کے سبب سے ہوتا ہے۔ اس دوسری قسم میں اطباء بحث کرتے ہیں لیکن ارواح خبیثہ (اور شیاطین) والی مرگی کا علاج دعاؤں سے ہوتا ہے۔ گویا

جنرل

بخار کا مدنی علاج

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ جبرائیل علیہ السلام حضور تاجدار مدینہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی خدمت بابرکت میں حاضر ہوئے اور کہا، یارسول اللہ کیا آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم بیمار ہیں، تو آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، ہاں

جنرل

پتھری و حبس بول کا مدنی علاج

سنائی نے حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت کی ہے کہ ان کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے کہا کہ میرے باپ کا پیشاب بند ہوگیا ہے اور اسے پتھری کا مرض ہے۔ اس پر حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالٰی عنہ نے وہ دعاء جو انہوں نے تاجدار رسالت

جنرل

بانجھ پن کا استغفار سے علاج

حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ ایک مرتبہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کے پاس تشریف لے گئے تو آپ سے حضرت امیر معاویہ کے ایک ملازم نے کہا کہ میں ایک مالدار آدمی ہوں مگر میرے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے۔ کوئی ایسی چیز بتائیے کہ اللہ تعالٰی مجھے اولاد

جنرل

مایوس مریضوں کو مژدہ جانفزا

مواہب لدنیہ اور دوسری کتب میں امام ابوالقاسم قشیری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ سے منقول ہے کہ ان کا ایک بچہ سخت بیمار ہوگیا۔ علاج سے افاقہ نہ ہوا حتٰی کہ بچہ قریب المرگ ہوگیا۔ ابوالقاسم قشیری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں کہ مجھے خواب میں تاجدار انبیاء صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم

جنرل

پھوڑا یا زخم کا مدنی علاج

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے مروی ہے کہ جس وقت کوئی شخص اپنے جسم میں کسی چیز کی شکایت کرتا تو حضور تاجدار مدینہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم (اس پھوڑے، زخم یا درد کی طرف=اپنی انگلی سے اشارہ فرماتے اور پڑھتے۔ بسم اللہ تربتہ ارضنا بریقتہ بعضنا لیشقی سقمنا باذن

جنرل

نابینا پن کا مدنی علاج

حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا بارگاہ مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ اللہ عزوجل سے دعاء فرمائیں کہ مجھے شفا (بینائی) عطا فرمائے۔ تاجدار انبیاء صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، اگر تو چاہتا ہے تو

جنرل

آگ سے جلنے کا مدنی علاج

آگ سے جلنے کا مدنی علاج حضرت محمد بن حاطب رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ میرے ہاتھ پر ہنڈیا گر گئی جس سے میرا ہاتھ جل گیا۔ میری والدہ مجھے لے کر بارگاہ رسالت صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہو گئی۔ حضور تاجدار مدینہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم

جنرل

دماغی افسردگی اور ذہنی دباؤ

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہوگا جو افسردگی کا شکار نہ ہوتا ہو ہر شخص کبھی نہ کبھی غم مایوسی یا تھکاوٹ کے باعث افسردگی کی کیفیت ضرور محسوس کرتا ہے۔ عموماً افسردگی کے لمحے مختصر ہوتے ہیں لیکن بسا اوقات یہ کیفیت طویل بھی ہو جاتی ہے ماہرین کے نزدیک افسردگی کیفیت

جنرل

ملح ۔ نمک

سورہ فرقان 53 اور سورہ فاطر 35۔ 3 میں نمک کا ذکر موجود ہے۔ کھانے کو ذائقہ دار بنانے کے لئے نمک ضروری ہے۔ اوسط درجہ قوی آدمی کے لئے دن رات 2۔ 3 گرام نمک کی مقدار ضروری ہے۔ احادیث میں اس کا ذکر

جنرل

نماز کی شرطوں کی تفصیل اور احکام

اب نماز کی چھ شرطوں کی تفصیل اور اس کے تعلق سے شرعی احکام پیش خدمت ہیں۔ نماز کی پہلی شرط:- طہارت ؀ نمازی کا بدن حدثِ اکبر سے پاک ہو یعنی جنابت ، حیض وغیرہ سے پاک ہونے کے لئے غسل واجب نہ ہو ۔

جنرل

ناخن ترشوانا

حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ تاجدار مدینہ سرور قلب و سینہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عظمت نشان ہے، جو موئے زیر ناف کو نہ مونڈے اور ناخن نہ ترشوائے اور مونچھ نہ کاٹے وہ ہم میں سے نہیں۔ (مسلم شریف)

جنرل

پانچ فطرتی امور

حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ تاجدار رسالت صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے۔ پانچ چیزیں فطرت سے ہیں۔ یعنی انبیائے سابقین علیہم السلام کی سنت سے ہیں۔ (1) ناخن ترشنا (2) بغل کے بال اکھیڑنا (3) مونچھیں کم کرنا (4) موئے زیر ناد مونڈنا (5)

en_USEnglish
Scroll to Top