Alshifa Natural Herbal Pharma

بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خونی بواسیر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کو آدھ کلو پانی میں باریک پیس کر اور کپڑے میں سے چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر میٹھا کر لیں اور جنگلی اپلوں کی راکھ دو گرام کھلا کر  اوپر سے سونف کا جوشاندہ پلایا کریں اس طرح صبح اور شام یہ نسخہ اپنائیں انشاءاللہ خونی بواسیر […]

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : بادی بوایسر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا پاؤ کے قریب پانی باقی رہ جائے تو اس کو پن چھان کر اس میں ایک بڑا چمچ کھانے والا گائے کا گھی ملا کر صبح اور شام پلایا کریں اس طریقہ سے بادی بواسیر کو آرام آ جائے گا

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بادی بواسیر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا پاؤڈر50 گرام، رسونت صاف 12 گرام، گڑ 12 گرام، ان تمام ادویہ کو کڑاہی میں ڈال کر ایک کپ پانی ڈالیں اور نیچے ہلکی آنچ دیتے رہیں جب شربت کی طرح گاڑھا قوام ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں  ایک چمچ چائے

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : ہر قسم کی بواسیر، کا علاج

نسخہ الشفاء : روزانہ مریض کو نہار منہ گائے کی تازہ دہی، یاں بھین کی دہی، حسب ذائقہ چینی ملا کر جس قدر وہ پی سکے پلا دیا کریں انشاءاللہ دو ہفتہ کے مکمل استعمال سے ہر قسم کی بواسیر کی تکلیف سے چھٹکارہ حاصل ہو گا پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول،

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خونی بواسیر کا، دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دہی 50 گرام، بھر لیں اور اس میں 3 گرام،  توے کی سیاہی، جو نیچے کالک لگی ہوتی ہے ملا کر اندھیرے میں پلائیں خدا کے فضل و کرم سے پہلی ہی مرتبہ خونی بواسیرکا خون بند ہو جائے گا روزانہ ایک ایسی خوراک  لیں انشاءاللہ بوایسر کا خون ضرور بند ہو

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خونی، اور بادی بواسیر، کا دیسی علاج

خونی و بادی بواسیر کے لئے بہت مفید نسخہ ہے یہ نسخہ خون کو فورا بند کر دیتا ہے اور لطف یہ ہے کہ خون کے بند ہو جانے سے کوئی خرابی پیدا نہیں ہوتی قبض رفع ہو جاتی ہے مسے خودبخود مرجھا جاتے ہیں نسخہ الشفاء :  جنگلی تمباکو کا رس 24 گرام ،

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : ناسور کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، توتیا سبز بریاں 10 گرام، باریک کر کے شہد میں ملائیں تا کہ لیپ سا بن جائے اس میں بتی تر کر کے ناسور میں رکھیں جب زخم صاف ہو جائے تو بارود 10 گرام، روغن نمولی 20 گرام، میں حل کر کے بتی

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خونی بواسیر کا، دیسی علاج

بواسیر کی دو قسمیں ہیں خونی اور بادی خونی میں خون نکلتا ہے اور بادی میں پیٹ میں ہر وقت گڑبڑ سی رہتی ہے نیز قبض رہتی ہے یہ بڑی سخت مرض ہے جس میں آج کل لوگ بد قسمتی سے تقریباَ بیس فیصدی تو ضرورہی مبتلا ہوں گے نسخہ جات میں مفید اور کارآمد

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خونی و بادی بواسیر، کا دیسی علاج

یہ نسخہ خونی اور بادی بواسیر دونوں کے لئے مفید ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 100 گرام ، مولی کا پانی چھانا ہوا ایک کلو پھر لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر جوش دیں جب قوام گولی باندھنے کے لائق ہو جائے تو ایک گرام کے برابر گولیاں بنا لیں اور ایک گولی توڑ کر

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : بواسیر کے مسوں کو گرانے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 50 گرام کو ایک سفید ڈبل کاغذ کے تختے میں لپیٹ کر جنگلی اپلوں کی آگ میں رکھیں تا کہ جوش کھا کر خشک ہو جائے اس کے بعد مٹی کے برتن میں جس میں دو تین با دہی جمائی گئی ہو نیم کے سوٹے سے آدھ پاؤ گھی کے ہمراہ

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خونی بواسیر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہلدی  25 گرام ، سونف 25 گرام ، ملٹھی 25 گرام ، رسونت 10 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو صاف کر کے باریک پیس کر سفوف بنا کر شیشی میں رکھ لیں مقدار خوراک :  ایک چائے کا چمچ صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بواسیر کا حکیمی، دیسی علاج

نسخہ الشفاء نمبر 1 : مہندی کے پتے 30 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد :

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : خشک دمہ، کھانسی، ٹی بی، خونی بواسیر، یرقان، کیلئے بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : شیر مدار 10 گرام، ہلدی 250 گرام، سونف 125 گرام، ملٹھی 125 گرام، گلوکوز پاؤڈر 250 گرام ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں تھوڑا تھوڑا شیرمدار ڈال کر کھرل کر لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جسم کی رسولیاں، گلٹیاں، پھوڑے، پھنسیوں، دھدر، چنبل، خرابی خون، سوزاک، ان سب امراض کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : رسکپور 10 گرام، سونٹھ کا سفوف 80 گرام، عرق گلاب ایک بوتل ترکیب تیاری : سب سے پہلے رسکپور کو کھرل میں ڈال کر خوب باریک پیس لیں اس کے بعد اس میں سونٹھ کا سفوف ڈال لیں اور تھوڑا تھوڑا عرق گلاب ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب تمام گلاب کا

en_USEnglish
Scroll to Top