Alshifa Natural Herbal Pharma

گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کالی کھانسی، گلے کی سوزش والی کھانسی، پیچش، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 80 گرام، ملٹھی 80 گرام، ریوند خطائی 80 گرام، سقمونیا 50 گرام، شیر مدار 20 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے سقمونیا کو دو گھنٹے کھرل کریں اس کے بعد باقی اشیاء کو باریک پیس کرکھرل میں ڈالیں اور تھوڑا تھوڑا شیر مدار ڈال کر کھرل کرتے جائیں بھر […]

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام، کھانسی، قبض، اپھارہ، بدہضمی، کیلئے مکمل علاج

نسخہ الشفاء : گلسرخ 50 گرام، گل بنفشہ 50 گرام، املتاس 50 گرام، سنامکی 20 گرام، چینی 1 کلو، شہد 250 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ رات کے وقت 1 کلو پانی میں بھگو دیں صبح اُٹھ کر ہلکی آنچ پر ایک دو جوش آنے کے بعد چھان کر اس پانی میں چینی اور

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, نزلہ زکام، کی حقیقت اور اس کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نزلہ،کیرا، گلے کی سوزش کھانسی

نسخہ الشفاء : دودھ کا خالص کھویا 250 گرام، بادام چھلکا اتار کر 250 گرام، تخم کدو 125 گرام، خشخاش 125 گرام، الائچی خورد 6 گرام، ورق چاندی 50 عدد، چینی 1 کلو ترکیب تیاری : چینی کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر آنچ پر رکھیں جب جوش کھاجائے اس میں کھویا ڈال دیں

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کھانسی، اور بلغم نکالنے کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 50 گرام، ملٹھی 50 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کر آدھا گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد

Urdu, دیسی طریقہ علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : گلہڑ، تھائی رائیڈ، غدود، بڑھنے کا بہترین مکمل علاج

نسخہ الشفاء : رسونت 3 گرام، ایلوا 3 گرام، بچھناک 3 گرام، کچلہ 3 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو باریک پیس کر شیر مدار 50 گرام، میں پکا کر پیسٹ بنا لیں اسکا گلٹی پر لیپ کیا کریں ایک دن چھوڑ کر مرض جانے تک استعمال کریں ایک ماہ میں بہت واضح

Urdu, دیسی طریقہ علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بچوں کے منہ میں دانے نکل آتے ہیں، اسکا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کافور 3 گرام، کوزہ مصری 10 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں مقدارخوراک : ایک سے چار رتی بچے کے منہ ذرورہ کریں، یعنی بچہ زبان کیساتھ گھومائے ایک دو مرتبہ لگانے سے آرام آجائے گا فوائد : منہ میں دانے نکلنے کیلئے مکمل علاج

Urdu, دیسی طریقہ علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ہچکی، روکنے کا فوری علاج

نسخہ الشفاء : سہاگہ بریا ں 70 گرام، ملٹھی 70 گرام، ہلدی 70 گرام،آک کا دودھ 10 گرام ترکیب تیاری : پہلے اودیہ کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر سفوف کو کھرل میں ڈال کر اس میں تھوڑا تھوڑا آک کا دودھ ڈال کر کھرل کرتے جائیں تمام دودھ ڈالکر جب کھرل کر لیں

Urdu, دیسی طریقہ علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : خناق، تھوک کا اندر نہ جانا، سانس لینے میں گلے میں تکلیف ہونا،گلے میں سوزش، مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ریٹھہ 10 گرام، کو ایک گلاس پانی میں اُبال لیں نیم گرم پانی سے غرارے کریں، دودھ میں دیسی گھی ڈال کر پئیں پندرہ دن غرارے کریں میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کھانسی کا شدید اور تیز ھونا، سانس کی نالیوں میں بلغم چپکنا، چہرہ سرخ نیلگوں،رات کو تکلیف کا بڑھنا، مکمل دیسی علاج

وجوہات    کا حملہ pertusis سرد خشک اشیاء کا بکثرت استعمال نسخہ الشفاء : خالص سرخ مرچ 100 گرام ترکیب تیاری : مرچ کو توے پر رکھ کر جلا کر راکھ بنا لیں اور اسمیں 150 گرام شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشی میں رکھ لیں مقدار خوراک : آدھا

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کھانسی، بلغم کے اخراج کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 100 گرام، ملٹی 100 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : کھانسی کے لیے ، بلغم کے اخراج

دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پرانی کھانسی، پرانا نزلہ کیلئے بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار20 گرام، خشک گل عشر،یعنی خشک (آک کے پھول) 30 گرام، سہاگہ بریاں 30 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد

سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کھانسی، کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : صدف باریک 100 گرام، شیر مدار70 گرام ترکیب تیاری : صدف شیر مدار میں گوندھ لی جائے تو چھوٹی ٹکیاں بنا کر خشک کرلیں پھر ایک کوزہ میں بند کرکے گل حکمت کردیں اور 15 اوپلوں میں رکھ کر آگ دیں اور کشتہ کرلیں مقدار خوراک : 250 ملی گرام کے کیپسول

گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کھانسی بلغم ریشہ صرف ایک دن میں ختم

کھانسی بذات خود کوئی مرض نہیں بلکہ یہ دوسرے امراض کی علامت ہوسکتی ہے۔کھانسی اگر مستقل رہے تو دوسرے امراض پیداہونے لگتے ہیں۔کھانسی دوطرح کی ہوتی ہے۔ایک خشک کھانسی اوردوسری بلغمی کھانسی۔کھانسی اگر پرانی ہوجائے تو عموماً بلغمی ہوجاتی ہے۔عام طورسے زکام کوکھانسی کی اہم وجہ سمجھاجاتاہے ۔ کھانسی کی شدت کی صورت میں گرم

گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

آواز کا بیٹھ جانا،علاج

    آواز کا بیٹھ جانا،علاج نسخہ الشفا ء،آدھ کلو پانی میں10گرام، سونف شامل کر کے آگ پر گرم کریں جب ایک چوتھائی پانی باقی رہ جائے تو چھان لیں اس میں 10گرام،چینی شامل کر کے پی لیں چند بار کے استعمال سے آواز کھل جائے گی ۔ نسخہ الشفاء ۔صرف سونف کو منہ میں

en_USEnglish
Scroll to Top