Alshifa Natural Herbal Pharma

سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : آدھے سر درد کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست مغز ریٹھا 5 گرام، الائچی خورد 6 گرام ، گل سرخ 3 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں طریقہ استعمال : بطور نسوار سونگھائیں جب آدھے سر کا درد ہو رہا ہو انشاءاللہ آدھے سر کا درد ختم ہو جائے گا پر ہیز […]

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : آدھے سر کے درد کا، علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 10 گرام، کیسر 10 گرام، کر باریک کر لیں اور جب سر درد ہو تب مریض کو سونگائیں انشاءاللہ آدھے سر کے درد سے فورا افاقہ ہو گا یہ نسخہ بوقت ضرورت استعمال کر لیا کریں دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت

Urdu, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : گنجے پن، کا علاج

نسخہ الشفاء : دہی 50 گرام، ہلدی کا پاوڈر20 گرام، کسی تانبے کے برتن میں ڈال کر خوب کھرل کریں یہاں تک کہ دہی کا رنگ سبز ہو جائے بس گنجے پن کی دوا تیار ہے ترکیب استعمال : سر پر لیپ کر دیا کریں چند ہفتوں کے استعمال سے گنجہ پن دور ہو جائے

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سر درد کا، گھریلو علاج

 سر میں خشکی اور گرمی کے باعث ہونے والے درد کے لئے دہی بہت مفید ہے نسخہ الشفاء :  حسب ضرورت دھنیا لیں اور انہیں گائے گے تازہ دہی میں پیس کر لیپ تیار کریں اور مریض کی پیشانی اور اس کے ارد گرد تڑپتی ہوئی کنپٹی کی رگوں پر لیپ کر دیں انشاءاللہ درد

Urdu, بالوں کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بالچھڑ، کا دودھ کیساتھ علاج

بالچھڑ : اس مرض میں بال گرنے شروع ہو جاتے ہیں اور بالوں کے مقام پر پھنسیاں سی نکلنے لگتی ہیں اس مرض کے لئے دودھ بہت مفید ثابت ہو تا ہے نسخہ الشفاء : جہاں بالچھڑ ہو وہاں دن میں تین بار دودھ سے مساج کریں کم از کم ایک گھنٹہ یہ عمل کم

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : دودھ کیساتھ گنجے پن کا، زبردست علاج

نسخہ الشفاء : بھینس کا کچا دودھ لیں اور اس سے سر پر کم از کم ایک گھنٹہ ہلکا ہلکا مساج کریں سر پر پپڑی سی بن جائے گی اور آٹھ دن کے بعد پپڑی اتر جائے گی احتیاط پندرہ دن تک مساج کا عمل جاری رہا تو انشاءاللہ صحت ہو گی 90 دن کے

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سردرد کا، دیسی علاج

جب منہ آنکھ اور ناک میں ورم وغیرہ معلوم ہوں دماغ بھاری اور بھرا سا معلوم ہو سر میں جلن سی محسوس ہو تو دیا گیا نسخہ استعمال کریں نسخہ الشفاء :  تمباکو تلخ 6 گرام، مرچ سیاہ 3 گرام،  خوب باریک پیس کر بطور نسوار سنگھائیں، ایک دو بار انشاءاللہ درد سر ختم ہو

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : درد شقیقہ کا، دیسی علاج

 درد شقیقہ جس کو آدھا سر کادرد بھی کہا جاتا ہے ہمیشہ آدھے سر میں ہوتا ہے جب شدت درد سے سر پھٹنے لگے اور مریض درد سے بے تاب ہو جائے تو دیا گیا نسخہ استعمال کرائیں درد شقیقہ کے لئے بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : تمباکو 50 گرام، لونگ 50 گرام، پیس

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : درد سر کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سرخ کچی 12 گرام، دانہ الائچی خورو 12 گرام ترکیب تیاری : دونوں کو  پیس کر نہایت باریک سفوف بنا کر کپڑے میں چھان لیں اور شیشی میں سنبھال رکھیں طریقہ استعمال : روزانہ ایک بار شام 5 بجے تازہ پانی کیساتھ 2 گرام کھائیں زیادہ قسموں کا درد سر اس

Urdu, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : درد شقیقہ کا حکیمی، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید کی ڈلی 10 گرام، ہلدی 10 گرام ترکیب تیاری : دونوں کو کسی مٹی کے صاف برتن میں ذرا سا پانی ڈال کر پہلے ہلدی اور پھر پھٹکڑی کو رگڑیں جب خوب گاڑھا سا لیپ بن جائے تو انگلی پر لگا کر خدا کا نام لے کر جس طرف درد

Urdu, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : غشی کا دورہ، بے ہوشی کا، دیسی علاج

یہ عام کمزوری ،صدمہ ،ضعف قلب، اور دیگر عصبی امراض، کی وجہ سے ہوتی ہے مریض بے ہوش ہو جاتا ہے چہرہ پھکا پڑ جاتا ہے ہاتھ پیر ٹھنڈے پڑ جاتے ہیں اور نبض کمزور ہو جاتی ہے الشفاء نسخہ نمبر 1 : زہر مہرہ 10 گرام،یشب 10 گرام، طباشیر 10 گرام ترکیب تیاری :

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سر درد، کا دیسی حکیمی علاج

سر کے درد کی کئی اقسام ہیں کبھی یہ پورے سر میں اور کبھی سر کے کسی حصے میں محسوس ہوتا ہے بعض اوقات میں قے اور متلی کی بھی شکائیت ہوتی ہے نسخہ الشفاء : اسطوخودوس 30 گرام، دھنیا خشک 30 گرام، کالی مرچ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر

Urdu, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سر چکرانا، چکر آنے کا، دیسی حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : خشخاش 30 گرام، سوکھا دھنیا 30 گرام، مغز بنولہ 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں طریقہ استعمال : روزانہ صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : سر کا چکرانا اور چکر آنے میں

Urdu, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, سر کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بے خوابی، نیند کا نہ آنا، گھریلو دیسی علاج

نسخہ نمبر 1 الشفاء : خشخاش 4 گرام، مغز کدو 5 گرام، کاہو کے بیج 5 گرام ترکیب تیاری : 2 کپ پانی میں پکائیں ایک کپ رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی یاں شکر ملا کر سونے سے ایک گھنٹہ پہلے پیا کریں، یاں دن میں دو بار ایک ماہ استعما ل کرنے سے

en_USEnglish
Scroll to Top