نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، اجوائن 20 گرام، سونٹھ 20 گرام ، نمک سیاہ 10 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا کھانا کھانے کے آ دھا گھنٹہ بعد صبح اور شام استعمال کریں فوائد : انشاءاللہ […]