درد شقیقہ، آدھے سر کا درد نسخہ جات
درد شقیقہ، آدھے سر کا درد، نسخہ جات نسخہ الشفاء : شاہی نسوار4 رتی، کائپھل 10 گرام، پوٹاشیم پر میگنیٹ 4 رتی، دونوں کو باریک پیس کر شیشی میں محفو ظ رکھیں، بوقت ضرورت نسوار لیں، اگر ناک بند ہو گیا ہو، سانس مشکل سے آتا ہو تو قدر ے یہ نسوار شاہی خدا کا […]
سر کا چکرانا، مختلف دیسی علاج
سر کا چکرانا، مختلف دیسی علاج نسخہ الشفاء : اطریفل کشنیز 6 گرام، عرق گاؤزبان 50 گرام، کے ساتھ روزانہ چند دن استعمال کریں، جس کانسخہ یہ ہے خمیرہ گاؤ زبان سادہ، برگ گاؤزبان 40 گرام، کشنیز 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، گل گاؤزبان 10 گرام، ابریشم 10 گرام، کتیرا 10 گرام، صندل سفید […]
جوڑوں کا درد گٹھیا کیلئے نسخہ جات
جوڑوں کا درد (گٹھیا) کیلئے نسخہ جات نسخہ الشفاء : مصطگی 2 گرام، کو باریک کرکے تل کے تیل 20 گرام، میں میں ملا کر نیم گرم کرکے مالش کرنا جوڑوں کے درد اور ورم میں مفید ہے نسخہ الشفاء : برگ سناء مکی کو باریک کرکے تین گنا شہد میں ملا کر رکھ لیں […]
جذام، کوڑھ کے لیے مختلف دیسی علاج
جذام، کوڑھ، کے لیے مختلف دیسی علاج نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام، کو لیموں کے پانی میں حل کریں یہاں تک کہ ایک سو ایک لیموں کا پانی ختم ہوجائے پھر اسے محفوظ کرلیں ایک چاول کی مقدار میں پان میں رکھ کر کھانا مرض جذام میں مفید ہے کچھ دنوں تک استعمال […]
برص سفید داغ کیلئے دیسی نسخہ جات
برص، سفید داغ، کیلئے دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : سرس کے بیج کا تیل، سفید داغوں کے لئے بہت مفید ثابت ہوا ہے نسخہ الشفاء : رائی اور سہاگہ دونوں برابر وزن لے کر سرکہ میں پیس کر لیپ کرنے سے داد اور برص کو فائدہ ہوتا ہے نسخہ الشفاء : تخم کتان (السی) […]
بہق، چھیپ، پھلبہری، برص کیلئے دیسی نسخہ جات
بہق، چھیپ،پھلبہری، برص کیلئے دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : بابچی کو نیم کوب کرکے 3 گرام کی مقدار میں لیکر تھوڑے پانی میں رات کو بھگودیں صبح کو اس کا پانی پینا اور ثقل برص یا بہق کے مقام پر لیپ کرنا بہت مفید ہے چند روز کے استعمال سے فائدہ ہوتا ہے […]
جھائیں، چھائیاں چہرے کے جلد کے داغ دھبے دیسی نسخہ جات
جھائیں، چھائیاں، جلد کے داغ دھبے، دیسی نسخہ جات چہرے کے نشان، چھائیاں داغ دھبوں کیلئے مجرب ٹوٹکے نسخہ الشفاء : کوڑی کو جلا کر باریک کرلیں پھر اس میں آب لیموں ملا کر جلد پر لگانے سے نشانات دور ہوجاتے ہیں نسخہ الشفاء : ہلدی اور تلوں کو پانی میں پیس کر لیپ کریں […]
چہرہ کے کیل مہاسے دیسی نسخہ جات
چہرہ کے کیل مہاسے، دیسی نسخہ جات چہرہ کے کیل مہاسوں، کیلئے دیسی ٹوٹکے نسخہ الشفاء : تخم خرفہ کو دودھ میں پیس کر چہرے پر لگائیں اس سے کیل مہاسے دور ہوجائیں گے نسخہ الشفاء : سفیدہ کاشغری کو روغن گل میں ملا کر چہرے پر لگائیں بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : مٹر […]
تمام جسمانی مسوں کیلئے دیسی نسخہ جات
تمام جسمانی مسوں، کیلئے دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : بدن پر مسے ہوں تو کوئی تیز دواء لگا کے یا آپریشن کرکے انہیں زائل کرنے کی جگہ یہ ٹوٹکا تجربہ سے بہت مفید ثابت ہوا ہے اور وہ یہ ہے کہ جتنی تعداد میں مسے ہوں اتنی ہی تعداد میں سیاہ چنے لے کر […]
ہاتھ، پاؤں کا پھٹنا، دیسی نسخہ جات
ہاتھ، پاؤں کا پھٹنا، دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : رال 20 گرام، دیسی گھی 20 گرام، موم 6 گرام، گھی اور موم کو پگھلا کر رال باریک شدہ اس میں حل کرکے رکھ لیں ہاتھ اور پاؤں کو خوب اچھی طرح دھوکر یہ مرہم لگائیں چند بار کے استعمال سے بہت فائدہ ہوتا ہے […]