ماہواری کم یا درد کے ساتھ آنا دیسی نسخہ جات

ماہواری کم ہونا    یا  درد کے ساتھ آنا    دیسی نسخہ جات قلت حیض یا عسر حیض نسخہ الشفاء : ابہل 50 گرام، کو خوب باریک کرلیں اور100 گرام، ابہل کو علیحدہ نیم کوب کرلیں، نیم کوب ابہل 10 گرام، لے کر آدھا گلاس پانی میں رات کو بھگو دیں صبح کو ہلکا جوش […]

ماہواری کا بند ہوجانا دیسی نسخہ جات

ماہواری کا بند ہوجانا، دیسی نسخہ جات احتباس طمث نسخہ الشفاء : تخم بندال، شکر سفید دونوں برابر وزن باریک کرکے 6 گرام، کی مقدار میں کھانے سے حیض جاری ہوجاتا ہے 10 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : پوست املتاس 20 گرام، برگ بانس 20 گرام، کو ایک گلاس پانی میں جوش دے کر […]

عورتوں کی مخصوص بیماریاں دیسی نسخہ جات

عورتوں کی مخصوص بیماریاں، دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : اسپغول اور السی دونوں برابر وزن لے کر باریک کرلیں اور بقدر ضرورت اس میں شہد ملالیں اور روئی میں لتھیڑ کر اندام نہانی میں رکھ لیں  ورم رحم تمام قسموں میں مفید ہے نسخہ الشفاء : مکو اور کاسنی کے تازہ پتے کوٹ کر […]

احتلام کیلئے دیسی علاج

احتلام کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : جائفل کو برابر منہ میں رکھنے سے ایک ہفتہ میں احتلام کی شکایت جاتی رہتی ہے نسخہ الشفاء : تخم کاہو مقشر 50 گرام، مصری 50 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں روزانہ صبح و شام اور رات کو ایک چھوٹا چمچ چائے […]

جریان کے لئے دیسی علاج

جریان کے لئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز تخم جامن باریک کرکے اس کے برابر چینی ملا کر ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں 10 دن کھانا، جریان کیلئے بہترین علاج ہے نسخہ الشفاء : درخت لسوڑہ کی کونپلوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے 25 گرام،  کی مقدار میں لے کر رات کو […]

سرعت انزال کے لئے دیسی علاج

سرعت انزال کے لئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : سمندر سوکھ 30 گرام، کوزہ مصری 30 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں ایک گلاس دودھ کے ساتھ 15 دن استعمال کرنا ممسک اور مغلظ منی ہے اس کے استعمال سے مرض […]

تقویت دماغ کے لیے مجرب نسخہ جات

تقویت دماغ کے لیے مجرب نسخہ جات نسخہ الشفاء : کشة فولاد 2 رتی، کچلہ مدبر 2 رتی، موصلی سفید 3 گرام، ان سب اجزاء کا سفوف بنا کر صبح شام ایک گلاس دودھ کے ساتھ پندرہ دن کھانا کے حد مقوی دماغ ہے نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام کوزہ مصری 50 گرام، دونوں […]

امراض قلب دل کی دھڑکن کے لیے نسخہ جات

امراض قلب، دل کی دھڑکن کے لیے نسخہ جات نسخہ الشفاء : کشمش 15 گرام، زعفران 1 گرام، رات کو عرق گلاب 50 گرام، میں ترکر کے صبح ایک ایک کشمش اٹھا کر کھالیں اور گلاب کا عرق گلاب میں حل کر لیناچاہئیے، انار، سیب، نارنگی اور لیموں کا پانی، عرق کیوڑہ، عرق بید مشک، […]

چیچک کے دانوں کے لیے دیسی علاج

چیچک کے دانوں کے لیے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : اسارون 2 گرام، کو باریک کرکے چاول کے پانی کے ساتھ، چیچک کے دانے نکلنے سے پہلے کھانے سے چیچک کے دانے بہت کم نکلتے ہیں نسخہ الشفاء : مروارید کے چھوٹے دانے دو تین عد د روزانہ کھانے سے مرض چیچک سے حفاظت رہی […]

نسخہ، حب تریاق

نسخہ، حب تریاق۔ نسخہ الشفاء : جدوار40 گرام، زہر مہر خطائی 40 گرام، ریوند خطائی 40 گرام، مرمکی 50 گرام، ہلدی 50 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام، مغز تخم لیموں 40 گرام، تمام اشیاء کو باریک پیس کر سفوف بنا کر بعد میں کافور ملا کر عرق گلا ب 30 گرام، میں خوب کھرل کر […]