چھوٹے بچوں کی بیماریاں، دیسی نسخے

چھوٹے بچوں کی بیماریاں، دیسی نسخے ہربل نسخے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : شہد میں سہاگہ پیس کر ماں یا گائے کے دودھ میں ملا کر چھوٹے بچوں کو پلانے سے ان کی کھانسی اور بدہضمی دور ہو جا تی ہے اور وہ دودھ پی کر قے نہیں کرتے نسخہ الشفاء : چھوٹے بچے جنہیں […]

زخم، پھوڑے، پھنسیاں، دیسی علاج، نسخہ جات

زخم، پھوڑے، پھنسیاں، دیسی علاج، نسخہ جات دیسی ہربل علاج، نسخے نسخہ الشفاء : امرود کی خشک پتیوں کو باریک کرکے زخم پر چھڑکنے سے زخم جلد خشک ہوجاتے ہیں نسخہ الشفاء : چھوہارہ کی گٹھلی کو جلا کر باریک کرلیں اسے زخموں پر چھڑکنے سے زخم جلد خشک ہوتے اور بھرجاتے ہیں نسخہ الشفاء […]

خنازیر کنٹھ مالا دیسی علاج نسخے

Gallar، گلڑ    ،گلہڑ،  خنازیر، کنٹھ مالا، دیسی علاج، نسخے  نسخے، مجربات، ہربل علاج Gallar ،گلڑ نسخہ الشفاء : لہسوڑے کے پتوں کو پیس کر نیم گرم کرکے ورم خنازر پر لیپ کرنے سے ورم تحلیل ہو جاتا ہے نسخہ الشفاء : جوان بیل کے سینگ کا مغز لے کر ایک مٹی کے پیالے میں […]

جسم پر پِت اور جلن کھجلی کیلئے دیسی نسخے

جسم پر پِت، اور جلن  کھجلی، کیلئے دیسی نسخے دیسی علاج، ہربل علاج، نسخے نسخہ الشفاء : جسم پر پِت نکلنے پر پھٹکڑی  10 گرام، گیرو 10 گرام، دونوں کو پیس کرباریک پاؤڈر کر لیں اور حسب ضرورت جسم پر ملیں نسخہ الشفاء : پِت کے مقام پر جلن اور کھجلی زیادہ ہوتو عرق گلاب […]

دمل منہ والا پھوڑا دیسی نسخہ جات

دمل منہ والا ، دو مُنہ والا  پھوڑا  ،   دیسی نسخہ جات دیسی علاج، نسخے، مجربات، ہربل علاج نسخہ الشفاء : چونا ان بجھا ہوا کو چربی میں ملاکر اسے دمل پر لیپ کرنا جو پکنے کے قریب ہو  اس سے زخم پھوٹ جاتا ہے اور پلستر لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی نسخہ الشفاء : […]

خشک خارش، تر خارش، دیسی نسخے

خشک خارش، تر خارش، دیسی نسخے دیسی، نسخے، ہربل علاج نسخہ الشفاء : چھولھے کی مٹی اور اجوائن دونوں برابر وزن لے کر باریک کر لیں، اور کھٹے دہی میں ملا کر لگانے سے خارش اور داد کو فائدہ ہوتا ہے نسخہ الشفاء : رائی کو سرکہ میں پیس کر تر کھجلی اور داد کے […]

پیاس کی زیادتی کیلئے دیسی نسخہ جات

پیاس کی زیادتی کیلئے، دیسی نسخہ جات پیاس کی زیادتی پیاس کی شدت روکنے کیلئے  نسخہ الشفاء : تخم خرفہ 4 گرام، کو پانی میں پیس کر سکنجبین سادہ 10 گرام، ملا کر پینے سے پیاس دور ہوتی ہے نسخہ الشفاء : گرمی کے موسم میں شیر خوار بچوں کو جو پیاس کی شدت ہوتی […]

پیٹھ کمر اور پہلو کا درد، دیسی نسخہ جات

پیٹھ ، کمر اور پہلو کا درد، دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : اسگند ناگور ی 50 گرام، چینی 50 گرام، دونوں اجزاء کو  باریک سفوف بنا کر رکھیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ  15 دن استعمال کرنا پیٹھ اور کمر کے درد میں مفید ہے نسخہ الشفاء […]

بانجھ پن، عقر کیلئے دیسی نسخہ جات

بانجھ پن،عقر کیلئے دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : جس عورت کو استقرار حمل نہ ہوتا ہو وہ ایام ماہواری کے فوراً بعد برادہ دندان فیل 50 گرام،کوزہ مصری 50 گرام، دونوں کو خوب باریک پیس کر مکس کر لیں 7 روز تک ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ کھائے اور اس […]

زیادتی حیض کیلئے دیسی علاج

زیادتی حیض کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : سنگ جراحت 30 گرام، گیرو 30 گرام، لے کر باریک کرلیں ایک چھوٹا چائے والا چمچ کی مقدار میں روزانہ صبح، دوپہر اور شام کو ٹھنڈے پانی کیساتھ 10 دن کھانا زیادتی حیض میں مفید ہے نسخہ الشفاء : گل ارمنی اور چنے بھنے ہوئے دونوں برابر […]