گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد، جسم میں دردیں دیسی علاج
گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد، جسم میں دردیں دیسی علاج الشفاء ہربل ادارے کی ہمیشہ سے کو شش رہی ہے آزمودہ نسخے عوام تک پُہنچائے جائیں اس نسخہ کے استعمال سے اللہ کے فضل سے مکمل شفاء کاملہ ہوگی نسخہ الشفاء : اسگند 10 گرام، سو رنجاں شریں 10 گرام، چوب چینی 10 گرام، […]
چہرہ پر دانے، کیل مہاسے، خون کی خرابی کا مکمل علاج
چہرہ پر دانے، کیل مہاسے، خون کی خرابی کا مکمل علاج گر می دانوں کے لیے، بچوں جوان لڑکے اور لڑ کیوں کے لیے مفید ہے نسخہ الشفاء : نیم کے خشک پتے 30 گرام، سونف 30 گرام، گلاب کی پتی خشک 30 گر ام دانہ سبز الائچی 10 گرام، چینی 20 گرام ترکیب تیاری […]
خواتین کے ہارمونز کی خرابی، چہرے پہ بال آنا دیسی علاج
خواتین کے ہارمونز کی خرابی، چہرے پہ بال آنا دیسی علاج ہارمونز کی خرابی سے جن خواتین، لڑکیوں کو یوٹرس کے مسائل کا سامنا ہے چہرے پہ بال ہیں یا باقی جسم ہر بہت گھنے بال ہیں جن کا (ٹی ایس ایچ) (ایف ایس ایچ) ٹیسٹ نارمل نہیں ہے یہ نسخہ ان کے لیے بہترین […]