شربت بزوری گھر میں خود بنائیں
شربت بزوری گھر میں خود بنائیں نسخہ الشفاء : تخم کاسنی. 50 گرام، سونف 50 گرام، تخم کشوث 50 گرام (در پوٹلی) جڑ سونف 100 گرام، جڑ کاسنی 100 گرام، چھار مغز 100 گرام، چینی 2500 گرام، پانی 4 کلو ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو رات 4 کلو میں پانی بھگو دیں اور صبح […]