عنبر مومیائی کی گولیاں
عنبر مومیائی کی گولیاں قوت باہ کی مخصوص دواء ہے، دل دماغ کی کمزوریاں، یا غلط کاریوں سے باہ کمزور ہو گئی ہو اور عضو مخصوص میں سستی آ گئی ہو، ان گولیوں کے استعمال سے تمام شکایات دور ہوتی ہیں نسخہ الشفاء : مومیائی 2 گرام، مصطگی رومی 2 گرام، عنبر4 گرام، زہر مہرہ […]