معجون شباب خواتین کے لیے

معجون شباب خواتین کے لیےخواتین ہمیشہ جوان رہیں نسخہ الشفاء : کنجد سیاہ، کالے تل 50 گرام، گندھک آملہ سار100 گرام، شہد خالص 450 گرام ترکیب تیاری : پہلے گندھک کو دودھ میں اکیس مرتبہ بُجھائیں گندھک مدبر ہوجائے گی بعدازاں دونوں ادویہ کو باریک پیس کر شہد میں ملاکر معجون بنالیں مقدارخوراک : روزانہ […]

شوگرکے لیے کمال کا نسخہ

شوگرکے لیے کمال کا نسخہ نسخہ الشفاء : مغز کرنجوہ 30 گرام، برگ نیم 20 گرام، کالی مرچ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : شوگر کی شدید صورت دو کیپسول  صبح نہار منہ تازہ پانی […]

نسخہ مقوی باہ

نسخہ مقوی باہ نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام کو 100 گرام، آب پیاز میں کھرل کرکے گولی بنائیں اور ایک نر چڑا لے کر اس کا پیٹ چاک کرکے آلائش وغیرہ دور کردیں پھر اس میں گولی مذکورہ رکھ کر سی دیں اس کے بعد 250 گرام دیسی گھی کو دیگچی میں ڈال […]

معجون مقوی باہ، نسخہ آسان

معجون مقوی باہ، نسخہ آسان نسخہ الشفاء : دار چینی 50 گرام، شہد خالص 100 گرام، روغن زیتون 30 گرام ترکیب تیاری : دارچینی کا سفوف بنا کراس میں روغن زیتون ملا لیں پھر شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ […]

شوگر، وجع المفاصل، جوڑوں کا درد، دیسی نسخہ

شوگر، وجع المفاصل، جوڑوں کا درد، دیسی نسخہ  نسخہ الشفاء : کالے چنے 250 گرام، آب حنظل، تازہ تُمہ کا پانی ترکیب تیاری : کالے چنے کو موٹا موٹا کوٹ کر آب حنظل تُمہ کے پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ پانی خشک ہوجائے جب چنے بھی خشک ہوجائیں پھر […]

دیسی نسخہ شوگر کے لیے

دیسی نسخہ شوگر کے لیے نسخہ الشفاء : تج 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ادوپھر رات خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں فوائد : شوگر […]

نسخہ جدید، قوت باہ کے لیے

نسخہ جدید، قوت باہ کے لیے نسخہ الشفاء : شنگرف رومی مدبر در اسپند 20 گرام، سم الفار 10 گرام،. مروارید 10 گرام، تریاق 10 گرام،  زعفران 10 گرام، آب پیاز سفید 250 گرام ترکیب تیاری : شنگرف اور سم الفار کو مثل غبار کر لیں اور بعد میں تریاق زعفران ملا لیں اور آب […]