دائمی قبض، کھٹی ڈکاریں، تیزابیت ،جلن ___کا علاج
دائمی قبض، کھٹی ڈکاریں، تیزابیت ،جلن کا علاج نسخہ الشفاء : کلونجی 50 گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام، شہد خالص 100 گرام ترکیب تیاری : کلونجی پیس کر پاؤڈ کر لیں اور چھلکا بغیر پسا ہوا شہد میں ملا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا ناشتہ […]