بادی بواسیر کیلئے، آزمودہ دیسی علاج

بادی بواسیر کیلئے، آزمودہ دیسی علاج الشفاء : اس بواسیر میں خون نہیں آتا تبخیر معدہ، بلکہ ریاح کا غلبہ رہتا ہے، ریح ادھر اُدھر گھس جاتی ہے، پیٹ میں قراقر رہتا ہے، بدبودار ریح خارج ہوتی ہے، ریح دماغ کی طرف جائے تو سردرد کی شکائیت، سر چکر، کبھی پشت کی طرف کمردرد، اعضا […]

اکسیر بواسیر، خونی و بادی کیلئے، مجرب نسخہ

اکسیر بواسیر، خونی و بادی کیلئے، مجرب نسخہ نسخہ الشفاء : مغز تخم نیم 10 گرام، مغز بکائن 10 گرام، رسونت مصفی 10 گرام، چاکسو مقشر 5 گرام، گوگل مصفی 5 گرام، کتھ سفید 5 گرام، خاکستر پوست ریٹھا 5 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر ایک پاؤ […]

خونی و بادی بواسیر کیلئے، تیز ترین دیسی علاج

خونی و بادی بواسیر کیلئے، تیز ترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز تخم نیم 50 گرام، مصبر50 گرام، رسونت مصفی 50 گرام، گیری 50 گرام، برگ آڑو 50 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک […]

اکسیر بواسیرگولیاں، بہترین دیسی علاج

اکسیر بواسیرگولیاں، بہترین دیسی علاج ہر قسم کی بواسیر میں مفید ہے نسخہ الشفاء : کشتہ چاندی 10 گرام، رسونت مدبر 10 گرام، ایلوا 10 گرام، مغز تخم 10 گرام ترکیب تیاری : کشتہ نقرہ ، ورق نقرہ کو پہلے دن دن عرق ککروندہ میں کھرل کریں، دوسرے دن عرق برگ نیم میں کھرل کرین، […]

نسخہ، آبدست برائے بواسیر

نسخہ، آبدست برائے بواسیر نسخہ الشفاء : مازو 125 گرام، پوست ریٹھہ 125 گرام، لے کر خوب باریک پیس کر مٹکے میں ڈالیں، اور پانی سے بھر دیں، جب رفع حاجت کے لیے جائیں اس پانی سے آب دست استنجا کریں، جس قدر پانی نکالیں اتنا پانی اور ڈال دیا کریں فوائد : اس سے […]

معلومات طب عملی طریقے

معلومات طب عملی طریقے وہ علم ہے جس میں ایسے مسائل ہوتے ہیں جن کا تعلق عمل سے ہوتا ہے مثلأ ورزش کیسے کی جائے اگر کوئی مرض ہو تو اسکا علاج کیسے عمل میں لایا جائے، اگر تندرستی و صحت ہو تو اسے کیسے برقرار رکھا جائے گویا طب عملی سے وہ علم مراد […]

کمر درد کیلئے، بہترین دیسی نسخہ

کمر درد کیلئے، بہترین دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : بہوپھلی 250 گرام، زنجبیل 50 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں فوائد : درد کمر، لیکوریا، سیلان الرحم، […]

معجون مردانہ غلط کاریوں کا، دیسی علاج

معجون مردانہ غلط کاریوں کا، دیسی علاج بچپن، جوانی کی غلط کاریوں کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : تال مکھانہ 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، اوٹنگن 10 گرام، ستاور 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، تج 10 گرام، بہمن سفید […]

معجون مقوی، زعفران، کستوری والی

معجون مقوی، زعفران، کستوری والی یہ نسخہ معجون مقوی خاص نسخہ مہنگا ضرور ہے لیکن اس کی افادیت میں بہت ہی زیادہ ہے یہ انتہائی مجرب اور اعلی پائے کا نسخہ ہے خاص طور پہ ان لوگوں کیلئے جو شہوت کی کمی کی شکایت کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ بھی حقوق زوجیت […]

طلاء مجلوقین، سوفیصد گارنٹی مکمل علاج

طلاء مجلوقین، سوفیصد گارنٹی مکمل علاج نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، جائفل 10 گرام، جاوتری 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، بیربوٹی 10 گرام، خراطین 10 گرام، زعفران 10 گرام، سنڈھ 10 گرام، روغن بیضہ مرغ 10 گرام، روغن چمبیلی 10 گرام، روغن اجوائن 10 گرام، روغن مالکنگنی 10 گرام، […]