درد حلق کیلئے، دیسی نسخہ جات

درد حلق کیلئے، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، چٹکلے، دیسی مجربات نسخہ الشفاء : عناب 5 دانہ کو تھوڑے پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور مصری ڈال کر پی جائیں دن میں ایک بار 10 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : مکوہ خشک 5 گرام، دھنیا خشک 5 گرام، کو تھوڑے پانی میں جوش […]

آواز کا بیٹھ جانا، دیسی نسخہ جات

آواز کا بیٹھ جانا، دیسی نسخہ جات دیسی ٹوٹکے، مجربات، آواز کا بیٹھ جانا، بحتہ الصوت کیلئے نسخہ الشفاء : گائے کا دودھ ایک پاؤ گرم کرکے اس میں 5 عدد، پتاشے ڈال کر گرما گرم رات کو سوتے وقت پینا آواز بیٹھنے میں مفید ہے دن میں ایک بار 5 دن استعمال کریں نسخہ […]

سینہ کا درد، دیسی نسخہ جات

سینہ کا درد، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، نسخے، مجربات دیسی نسخہ الشفاء : اگر سردی کی وجہ سے سینہ میں درد ہو تو میتھی 10 گرام کو ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور ایک چمچ شہد ملا کر پی جائیں دن میں ایک بار 3 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : […]

ڈبہ اطفال، بچوں کا نمونیہ دیسی نسخہ جات

ڈبہ اطفال، بچوں کا نمونیہ دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، نسخے، دیسی مجربات نسخہ الشفاء : ڈبہ اطفال میں لہسن کے ایک جوے کو موم بتی کے شعلہ میں جلا کر ماں کے دودھ میں حل کرکے پلانا بہت مفید ہے اگر تین چار ماہ کا بچہ ہے تو ایک جوہ کا چوتھائی حصہ دیا جائے […]

دل کی بیماریاں، خفقان، دل کی دھڑکن کیلئے، دیسی نسخہ جات

دل کی بیماریاں، خفقان، دل کی دھڑکن کیلئے، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے دیسی، مجربات، دیسی چٹکلے نسخہ الشفاء : گرمی کی وجہ سے دل کی کمزوری، خفقان ہو تو تخم ریحان 10 گرام، لے کر عرق گلاب ایک کپ میں بھگو کر رات کو آسمان کے نیچے ڈھک کر رکھیں صبح کو 2 چمچ مصری […]

درد معدہ کیلئے، دیسی نسخہ جات

درد معدہ کیلئے، دیسی نسخہ جات امراض معدہ کیلئے، ٹوٹکے، دیسی مجربات نسخہ الشفاء : مصطگی 3 گرام، باریک کرکے گلقند 10 گرام میں ملا کر کھانا درد شکم ریحی میں مفید ہے ایک دن چھوڑ کر 7 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : کائپھل 4 گرام لے 100 گرام پانی میں جوش دے کر […]

ضعف معدہ کیلئے، دیسی ٹوٹکے

ضعف معدہ کیلئے، دیسی ٹوٹکے نسخہ الشفاء : لوہا بجھا ہوا پانی برابر استعمال کرنا معدہ کو قوی کرتا ہے نسخہ الشفاء : سنگ یشب کو معدہ پر لٹکانا معدہ کو طاقت دیتاہے نسخہ الشفاء : اگر سردی کی وجہ سے ضعف معدہ ہو تو لہسن کے تین چار جوے لے کر پیس لیں اور […]

کانچ نکلنا، خروج مقعد کیلئے، دیسی نسخہ جات

کانچ نکلنا، خروج مقعد کیلئے، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، دیسی مجربات، کانچ نکلنا، خروج مقعد نسخہ الشفاء : بچوں کو کانچ نکلنے کا مرض ہو جاتا ہے  پرانے جوتے کے چمڑے کو جلا کر باریک کرکے مقعد پر چھڑکنے سے یہ شکایت دور ہو جاتی ہے نسخہ الشفاء : سپستان (لہسوڑہ) کو جلا کرکے خوب […]

بخار، کیلئے دیسی نسخہ جات

بخار، کیلئے دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، دیسی مجربات، بخار کےلئے نسخہ الشفاء : ککروندہ کے پتوں کا پانی نچوڑ کر نیم گرم کر کے جاڑ ے کا بخار کے مریض کے دونوں کانوں میں تین تین قطرے ڈالنے سے باری کا بخار رک جاتا ہے نسخہ الشفاء : تلسی کی سبز پتی 10 گرام، سیاہ […]

گردہ و مثانہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات

گردہ و مثانہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے دیسی، امراض گردہ و مثانہ کیلئے نسخہ الشفاء : چولائی کے پتے 20 گرام، لے کر تھوڑے پانی میں جوش دیں پھر چھان کرکے تھوڑی چینی ملا کر پینے سے درد گردہ و مثانہ کی شکایت جاتی ہے دن میں ایک بار 5 دن استعمال کریں […]