عورتوں میں دودھ کی کمی، کیلئے دیسی نسخہ جات

عورتوں میں دودھ کی کمی، کیلئے دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، دیسی، عورتوں میں دودھ کی کمی کیلئے نسخہ الشفاء : بادیان 10 گرام، کو عرق بادیان 50 گرام میں پیس چھان کر جو عورت صبح و شام پیئے تو اس کے دودھ کی کمی کی شکایت دور ہوجائے گی پندرہ دن استعمال کریں نسخہ الشفاء […]

عورتوں میں دودھ کی زیادتی کیلئے، دیسی نسخہ جات

عورتوں میں دودھ کی زیادتی کیلئے، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، مجربات، دیسی ٹوٹکے نسخہ الشفاء : جس عورت کو دودھ خشک کرنے کی ضرورت ہو تو مسور کو سرکہ میں پکا کر یا زیرہ سیاہ کو سرکہ میں پیس کر پستان پر لیپ کرنے سے فائدہ ہوتا ہے اس سے دودھ خشک ہوجاتا ہے پندرہ […]

عورتوں، خواتین، لڑکیوں کے، ورم پستان کیلئے، دیسی نسخہ جات

ورم پستان کیلئے، دیسی نسخہ جات دیسی ٹوٹکے، ورم پستان کیلئے نسخہ الشفاء : تازہ سبز مکوہ کا بھرتہ بنا کر روغن گل 10 گرام،سے چرب کرکے پستان پر باندھنا ورم کے لئے مفید ہے ایک ماہ استعمال کریں نسخہ الشفاء : پودینہ خشک کو سرکہ میں پکا کر لیپ کرنا نافع ہے پندرہ دن […]

عورتوں کی چھاتیاں، پستان کا ڈھیلا ہونا اور لٹک جانا، دیسی نسخہ جات

عورتوں کی چھاتیاں، پستان کا ڈھیلا ہونا اور لٹک جانا، دیسی نسخہ جات چھاتیاں، پستان کا ڈھیلا ہونا، دیسی ٹوٹکے، دیسی مجربات نسخہ الشفاء : درخت بوہڑ کی داڑھی کے سرے پر جو سرخ اور زرد رنگ کے نرم و نازک ریشے ہوتے ہیں انہیں لے کر پانی میں پیس کرکے پستانوں پر لیپ کریں […]

بدہضمی، سو ہضم، کیلئے دیسی نسخہ جات

بدہضمی، سو ہضم، کیلئے دیسی نسخہ جات ٹوٹکے دیسی، مجربات، بدہضمی کیلئے نسخہ الشفاء : دارفلفل (پیپل) کو باریک کرکے اس سے 1 گرام لے کر گڑ 5 گرام ملا کر کھانے سے ہر قسم کی بد ہضمی دور ہوتی ہے پندرہ دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : بڑی الائچی 5 گرام، پودینہ خشک 5 […]

باؤ گولہ کیلئے، دیسی نسخہ جات

باؤ گولہ کیلئے، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، مجربات دیسی نسخہ الشفاء : درخت ارنڈ کی جڑ کی چھال 5 گرام، سونٹھ 6 گرام، لے کر ایک گلاس پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور اس میں 2 گرام، کالا نمک ملادیں باؤ گولہ کا مریض اگر دن میں ایک مرتبہ اسے پیئے تو چند […]

ہیضہ، کالرا، کیلئے دیسی نسخہ جات

ہیضہ، کالرا، کیلئے دیسی نسخہ جات ہیضہ کیلئے، دیسی ٹوٹکے نسخہ الشفاء : نیم کی پتی 5 عدد، کالی مرچ 5 عدد کے ساتھ  عرق گلاب 50 گرام میں پیس کر دن میں دو بار پینا ہیضہ کے لئے مفید ہے 5 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : گدا پورنا (بسکھپرا) کی جڑ 5 گرام، […]

متلی اور قے کیلئے، دیسی نسخہ جات

متلی اور قے کیلئے، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، چٹکلے، دیسی مجربات نسخہ الشفاء : گیرو 20 گرام، کو آگ پر سرخ کرکے عرق گلاب 100 گرام، میں تین بار بجھا ؤ دیں اس پانی کے پینے سے قے اور متلی رک جاتی ہے 5 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : ہلدی کو جلا کر پانی […]

دانت میں کیڑا لگنا، دیسی نسخہ جات

دانت میں کیڑا لگنا، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، دیسی مجربات نسخہ الشفاء : دانت میں کیڑے لگ جائیں جن کی وجہ سے دانت میں درد شدید ہو تو ہینگ کو اس مقام پر رکھنے اور لگا دینے سے درد میں فوری سکون ہوجاتا ہے اور کیڑے بھی دفع ہوجاتے ہیں نسخہ الشفاء : بائے بڑنگ […]

حلق، کوا، کی بیماریاں،دیسی نسخہ جات

حلق، کوا،  کی بیماریاں،دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، دیسی مجربات حلق، کوا، نرخرہ کی بیماریاں، کوا کا ورم ،ورم لہاۃ کیلئے نسخہ الشفاء : رائی 10 گرام، کو سرکہ 30 گرام، اور پانی ایک گلاس میں جوش دے کر تھوڑا شہد ملا کر غرغرہ کریں دن میں ایک بار 7 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : […]