پیٹھ ، کمر اور پہلو کا درد، دیسی نسخہ جات
پیٹھ ، کمر اور پہلو کا درد، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے دیسی، مجرب ٹوٹکے نسخہ الشفاء : اسگند ناگور ی 50 گرام، چینی 50 گرام، دونوں اجزاء کو باریک سفوف بنا کر رکھیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ 15 دن استعمال کرنا پیٹھ اور کمر کے درد میں […]
بانجھ پن،عقر کیلئے، دیسی نسخہ جات
بانجھ پن،عقر کیلئے، دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : جس عورت کو استقرار حمل نہ ہوتا ہو وہ ایام ماہواری کے فوراً بعد برادہ دندان فیل 50 گرام،کوزہ مصری 50 گرام، دونوں کو خوب باریک پیس کر مکس کر لیں 7 روز تک ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ کھائے اور اس […]
زیادتی حیض کیلئے، دیسی ٹوٹکے
زیادتی حیض کیلئے، دیسی ٹوٹکے نسخہ الشفاء : سنگ جراحت 30 گرام، گیرو 30 گرام، لے کر باریک کرلیں ایک چھوٹا چائے والا چمچ کی مقدار میں روزانہ صبح، دوپہر اور شام کو ٹھنڈے پانی کیساتھ 10 دن کھانا زیادتی حیض میں مفید ہے نسخہ الشفاء : گل ارمنی اور چنے بھنے ہوئے دونوں برابر […]
ماہواری کم ہونا یا درد کے ساتھ ہونا، دیسی نسخہ جات
ماہواری کم ہونا یا درد کے ساتھ ہونا، دیسی نسخہ جات قلت حیض یا عسر حیض نسخہ الشفاء : ابہل 50 گرام، کو خوب باریک کرلیں اور100 گرام، ابہل کو علیحدہ نیم کوب کرلیں، نیم کوب ابہل 10 گرام، لے کر آدھا گلاس پانی میں رات کو بھگو دیں صبح کو ہلکا جوش دے کر […]
ماہواری کا بند ہوجانا، دیسی نسخہ جات
ماہواری کا بند ہوجانا، دیسی نسخہ جات احتباس طمث نسخہ الشفاء : تخم بندال، شکر سفید دونوں برابر وزن باریک کرکے 6 گرام، کی مقدار میں کھانے سے حیض جاری ہوجاتا ہے 10 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : پوست املتاس 20 گرام، برگ بانس 20 گرام، کو ایک گلاس پانی میں جوش دے کر […]
عورتوں کی مخصوص بیماریاں، دیسی نسخہ جات
عورتوں کی مخصوص بیماریاں، دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : اسپغول اور السی دونوں برابر وزن لے کر باریک کرلیں اور بقدر ضرورت اس میں شہد ملالیں اور روئی میں لتھیڑ کر اندام نہانی میں رکھ لیں ورم رحم تمام قسموں میں مفید ہے نسخہ الشفاء : مکو اور کاسنی کے تازہ پتے کوٹ کر […]
احتلام، کیلئے دیسی ٹوٹکے
احتلام، کیلئے دیسی ٹوٹکے نسخہ الشفاء : جائفل کو برابر منہ میں رکھنے سے ایک ہفتہ میں احتلام کی شکایت جاتی رہتی ہے نسخہ الشفاء : تخم کاہو مقشر 50 گرام، مصری 50 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں روزانہ صبح و شام اور رات کو ایک چھوٹا چمچ چائے […]
جریان کے لئے، دیسی ٹوٹکے
جریان کے لئے، دیسی ٹوٹکے نسخہ الشفاء : مغز تخم جامن باریک کرکے اس کے برابر چینی ملا کر ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں 10 دن کھانا، جریان کیلئے بہترین علاج ہے نسخہ الشفاء : درخت لسوڑہ کی کونپلوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے 25 گرام، کی مقدار میں لے کر رات کو […]
سرعت انزال، کے لئے دیسی ٹوٹکے
سرعت انزال، کے لئے دیسی ٹوٹکے نسخہ الشفاء : سمندر سوکھ 30 گرام، کوزہ مصری 30 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں ایک گلاس دودھ کے ساتھ 15 دن استعمال کرنا ممسک اور مغلظ منی ہے اس کے استعمال سے مرض […]