جھائیں، چھائیاں، جلد کے داغ دھبے، دیسی نسخہ جات
جھائیں، چھائیاں، جلد کے داغ دھبے، دیسی نسخہ جات چہرے کے نشان، چھائیاں داغ دھبوں کیلئے مجرب ٹوٹکے نسخہ الشفاء : کوڑی کو جلا کر باریک کرلیں پھر اس میں آب لیموں ملا کر جلد پر لگانے سے نشانات دور ہوجاتے ہیں نسخہ الشفاء : ہلدی اور تلوں کو پانی میں پیس کر لیپ کریں […]
چہرہ کے کیل مہاسے، دیسی نسخہ جات
چہرہ کے کیل مہاسے، دیسی نسخہ جات چہرہ کے کیل مہاسوں، کیلئے دیسی ٹوٹکے نسخہ الشفاء : تخم خرفہ کو دودھ میں پیس کر چہرے پر لگائیں اس سے کیل مہاسے دور ہوجائیں گے نسخہ الشفاء : سفیدہ کاشغری کو روغن گل میں ملا کر چہرے پر لگائیں بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : مٹر […]
تمام جسمانی مسوں، کیلئے دیسی نسخہ جات
تمام جسمانی مسوں، کیلئے دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : بدن پر مسے ہوں تو کوئی تیز دواء لگا کے یا آپریشن کرکے انہیں زائل کرنے کی جگہ یہ ٹوٹکا تجربہ سے بہت مفید ثابت ہوا ہے اور وہ یہ ہے کہ جتنی تعداد میں مسے ہوں اتنی ہی تعداد میں سیاہ چنے لے کر […]
ہاتھ، پاؤں کا پھٹنا، دیسی نسخہ جات
ہاتھ، پاؤں کا پھٹنا، دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : رال 20 گرام، دیسی گھی 20 گرام، موم 6 گرام، گھی اور موم کو پگھلا کر رال باریک شدہ اس میں حل کرکے رکھ لیں ہاتھ اور پاؤں کو خوب اچھی طرح دھوکر یہ مرہم لگائیں چند بار کے استعمال سے بہت فائدہ ہوتا ہے […]
مختلف امراض کیلئے، مجرب چٹکلے، دیسی ٹوٹکے
مختلف امراض کیلئے، مجرب چٹکلے، دیسی ٹوٹکے نسخہ الشفاء : درد سر نیا ہو یا پرانا، سارے سر میں ہو یا آدھے سر کا درد ہو، داڑھ میں درد ہو یا دانت میں، سب کے لئے مفید اور زود اثر نسخہ ہے نسخہ الشفاء : نوشادر 20 گرام، کافور 2 گرام، دونوں کو باریک پیس […]
ایگزیما، کے لیے دیسی نسخہ جات
ایگزیما، کے لیے دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : کمیلہ 3 گرام، کو باریک کرکے روغن صندل 10 گرام، میں خوب حل کرکے لیپ کریں نسخہ الشفاء : رسوت 1 گرام، کافور1 گرام، کو باریک کرکے لعاب اسبغول میں ملا کر لیپ کریں نسخہ الشفاء : مازو کو سرکہ میں پیس کر کے لیپ کریں […]