تقویت دماغ کے لیے مجرب نسخہ جات

تقویت دماغ کے لیے مجرب نسخہ جات نسخہ الشفاء : کشة فولاد 2 رتی، کچلہ مدبر 2 رتی، موصلی سفید 3 گرام، ان سب اجزاء کا سفوف بنا کر صبح شام ایک گلاس دودھ کے ساتھ پندرہ دن کھانا کے حد مقوی دماغ ہے نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام کوزہ مصری 50 گرام، دونوں […]

امراض قلب، دل کی دھڑکن، کے لیے نسخہ جات

امراض قلب، دل کی دھڑکن، کے لیے نسخہ جات نسخہ الشفاء : کشمش 15 گرام، زعفران 1 گرام، رات کو عرق گلاب 50 گرام، میں ترکر کے صبح ایک ایک کشمش اٹھا کر کھالیں اور گلاب کا عرق گلاب میں حل کر لیناچاہئیے، انار، سیب، نارنگی اور لیموں کا پانی، عرق کیوڑہ، عرق بید مشک، […]

چیچک کے دانوں کے لیے، دیسی علاج

چیچک کے دانوں کے لیے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : اسارون 2 گرام، کو باریک کرکے چاول کے پانی کے ساتھ، چیچک کے دانے نکلنے سے پہلے کھانے سے چیچک کے دانے بہت کم نکلتے ہیں نسخہ الشفاء : مروارید کے چھوٹے دانے دو تین عد د روزانہ کھانے سے مرض چیچک سے حفاظت رہی […]

نسخہ، حب تریاق

نسخہ، حب تریاق نسخہ الشفاء : جدوار40 گرام، زہر مہر خطائی 40 گرام، ریوند خفائی 40 گرام، مرمکی 50 گرام، ہلدی 50 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام، مغز تخم لیموں 40 گرام، تمام اشیاء کو باریک پیس کر سفوف بنا کر بعد میں کافور ملا کر عرق گلا ب 30 گرام، میں خوب کھرل کر […]

درد شقیقہ،آدھے سر کا درد، نسخہ جات

درد شقیقہ،آدھے سر کا درد، نسخہ جات نسخہ الشفاء : شاہی نسوار4 رتی، کائپھل 10 گرام، پوٹاشیم پر میگنیٹ 4 رتی، دونوں کو باریک پیس کر شیشی میں محفو ظ رکھیں، بوقت ضرورت نسوار لیں، اگر ناک بند ہو گیا ہو، سانس مشکل سے آتا ہو تو قدر ے یہ نسوار شاہی خدا کا نام […]

سر کا چکرانا، مختلف دیسی علاج

سر کا چکرانا، مختلف دیسی علاج نسخہ الشفاء : اطریفل کشنیز 6 گرام، عرق گاؤزبان 50 گرام، کے ساتھ روزانہ چند دن استعمال کریں، جس کانسخہ یہ ہے خمیرہ گاؤ زبان سادہ، برگ گاؤزبان 40 گرام، کشنیز 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، گل گاؤزبان 10 گرام، ابریشم 10 گرام، کتیرا 10 گرام، صندل سفید […]

جوڑوں کا درد (گٹھیا) کیلئے نسخہ جات

جوڑوں کا درد (گٹھیا) کیلئے نسخہ جات نسخہ الشفاء : مصطگی 2 گرام، کو باریک کرکے تل کے تیل 20 گرام، میں میں ملا کر نیم گرم کرکے مالش کرنا جوڑوں کے درد اور ورم میں مفید ہے نسخہ الشفاء : برگ سناء مکی کو باریک کرکے تین گنا شہد میں ملا کر رکھ لیں […]

جذام، کوڑھ، کے لیے مختلف دیسی علاج

جذام، کوڑھ، کے لیے مختلف دیسی علاج نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 10 گرام، کو لیموں کے پانی میں حل کریں یہاں تک کہ ایک سو ایک لیموں کا پانی ختم ہوجائے پھر اسے محفوظ کرلیں ایک چاول کی مقدار میں پان میں رکھ کر کھانا مرض جذام میں مفید ہے کچھ دنوں تک استعمال […]

برص، سفید داغ، کیلئے دیسی نسخہ جات

برص، سفید داغ، کیلئے دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : سرس کے بیج کا تیل، سفید داغوں کے لئے بہت مفید ثابت ہوا ہے نسخہ الشفاء : رائی اور سہاگہ دونوں برابر وزن لے کر سرکہ میں پیس کر لیپ کرنے سے داد اور برص کو فائدہ ہوتا ہے نسخہ الشفاء : تخم کتان (السی) […]

بہق، چھیپ، کیلئے دیسی نسخہ جات

بہق، چھیپ، کیلئے دیسی نسخہ جات نسخہ الشفاء : بابچی کو نیم کوب کرکے 3 گرام کی مقدار میں لیکر تھوڑے پانی میں رات کو بھگودیں صبح کو اس کا پانی پینا اور ثقل برص یا بہق کے مقام پر لیپ کرنا بہت مفید ہے چند روز کے استعمال سے فائدہ ہوتا ہے نسخہ الشفاء […]