سر درد کا نسخہ اور علاج

درد سر کا  مکمل دیسی علاج نسخہ الشفاء : فنسٹین 3 گرام، کونین 3 گرام، گوند کیکر 4 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو کھرل میں پیس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں مقدار خوراک : درد شروع ہونے سے پہلے ایک گولی نیم گرم پانی سے کھائیں دس دن استعمال کریں۔ فوائد : […]

درد شقیقہ کا نسخہ اور علاج

درد شقیقہ کا  زبردست دیسی علاج نسخہ الشفاء : میٹھا تیلیا 5 گرام، توتیا 5 گرام، ہیرا گوگل 5 گرام، افیون 5 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو  کھرل کرتے جائیں خود بخود بلا آمیزش پانی کے تر ہوجائے گی اس کی لمبی لمبی بتیاں بناکر رکھ لیں۔ طریقہ استعمال : بوقت ضرورت پتھر […]

آدھے سر کا درد نسخہ اور علاج

آدھے سرکے درد  فوری آرام کےلئے نسخہ نسخہ الشفاء : پوست کوکنار 20 گرام، آرد جو 20 گرام، چھان گندم 40 گرام، گڑ پرانا 40 گرام، پوست کیکر 40 گرام۔ تر کیب تیاری : ان سب ادویہ کو آدھا کلو پانی میں ابال کر اور چھان کر محفوظ کرلیں مقدار خوراک : سوتے وقت آدھا […]

درد سر، نزلہ، زکام کا نسخہ اور علاج

درد سر، نزلہ، زکام کیلئے   زبردست نسخہ نسخہ الشفاء : زعفران کشمیری 5 گرام، کائپھل 5 گرام، کشمیری پتر 5 گرام، گل کنیر سفید 5 گرام، تخم کٹیلی5 گرام، عاقر قرحا 5 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ طریقہ استعمال : سر درد کے وقت تھوڑسا […]

خمیرہ دماغ کی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج

خمیرہ دماغ کی کمزوری کےلئے  نایاب نسخہ۔ نسخہ الشفاء : گاؤزبان 50 گرام، گل گاؤزبان 20 گرام، ابریشم مقرض 20 گرام، کشنیز خشک 20 گرام، صندل سفید و سرخ 20 گرام، بہمنین 20 گرام، بادرنجبویہ 20 گرام، اسطخودوس 20 گرام، تخم بالنگو 20 گرام، تخم فرنج مشک 20 گرام، تودرین20 گرام، عنبر اشہب 10 گرام، […]

دماغ کی کمزوری کا نسخہ اور علاج

دماغ کی کمزوری کا  مکمل علاج نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی 50 گرام، سنکھا ہولی بوٹی 50 گرام، الائچی سفید بمعہ پوست 10 گرام۔ ترکیب تیاری : الائچی سفید کو کوٹ کر تینوں ادویات کو 5 کلو پانی میں رات بھر بھگو رکھیں اور صبح قلعی دار دیگچی میں پکائیں اور ایک کلو چینی ڈالیں […]

مقوی دماغ سفوف دیسی نسخہ

سفوف مقوی دماغ نسخہ الشفاء : سونف   10 گرام، کشنیز   10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، مغز بادام 10 گرام، کوزہ مصری 40 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا رات کو سوتے وقت بغیر کسی چیز کے […]

بچوں کے منہ میں چھال نکلنے کا نسخہ اور علاج

بچوں کے منہ میں چھالے، آبلے  نکلنے کا  زبردست علاج نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 10 گرام، گلیسرین 10 گرام۔ ترکیب تیاری : سہاگہ بریاں کو باریک پیس کر شہد میں حل کرلیں اور شیشی میں محفوظ کرلیں۔ طریقہ استعمال : دن میں تین بار روئی کے ٹکڑا سے آبلوں پر لگایا کریں۔ فوائد : […]

بچوں کا منہ کے پکنے کا نسخہ اور علاج

بچوں کے منہ کے پکنے کا  دیسی علاج  کھمبی 1 عدد ۔(Mushroom) نسخہ الشفاء  ترکیب تیاری : اسکو لے کر خشک کرلیں اور باریک پیس کر شیشی میں حفاظت سے رکھیں۔ مقدار خوراک : بوقت ضرورت اس کا سفوف آبلوں پر چھڑکا کریں فوری آرام ملتا ہے۔ فوائد : بچوں کے منہ کے پکنے کی […]

بچوں کے پیٹ کے درد کا نسخہ اور علاج

بچوں کے پیٹ   درد کا علاج نسخہ الشفاء : سوہاگہ بریاں 6 گرام، نمک سیاہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کر رکھیں۔ مقدار خوراک : بوقت ضرورت گرم پانی میں ایک چٹکی ڈال کر پلادیں۔ فوائد : بچہ کے پیٹ میں درد کیلئے نہایت مفید ہے۔ دوا خود بنا لیں […]