نسخہ الشفاء : چھپاکی کا، دیسی علاج

چھپاکی کو سر کھوئی بھی کہا جاتا ہے جس سے تمام بدن پر سرخ سرخ ابھرے ہوئے آبلے پڑ جاتے ہیں اور ان میں خارش شدت سے ہوا کرتی ہے نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام ، پودینہ تازہ 12 گرام، تازہ نہ ملے تو خشک 6 گرام، دونوں کو پاؤ بھر پانی میں خوب […]

نسخہ الشفاء : خارش کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ الشفاء :  سونف 250 گرام، خشک دھنیا 250 گرام، دونوں کو باریک پیس کر اس میں 750 گرام دیسی گھی اور ایک کلو چینی ملا کر کسی شیشے کے جار میں رکھیں ترکیب استعمال :  صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد 50 گرام کھائیں پندرہ دن استعمال کریں فوائد […]

نسخہ الشفاء : ہیضہ کا، دیسی طریقہ علاج

ہیضہ ایک ایسی شدید بیماری ہے جس میں قے اور دست آتے ہیں زیادہ تر حکیموں نے اس کا علاج مریض کے دست اور قے کو بند کرتے ہیں جو کہ بہت نقصان دہ ہے کیوں کہ اس سے فاسد مادے خارج ہونے کی بجائے جسم میں رہتے ہیں جو کہ بہت زیادہ خطرناک ہیں […]

نسخہ الشفاء : گرمی دانے، یعنی پِت کا دیسی علاج

گرمی اور برسات کے دنوں میں بدن پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آیا کرتے ہیں جن میں بعض اوقات ایسا درد ہوتا ہے کہ گویا ان میں سوئی چھبوئی جا رہی ہو اس کو دور کرنے کے لئے سونف 40 گرام کو پانی کے گھڑے میں بھگو دیں اور صبح اس سے نہائیں انشاءاللہ گرمی […]

نسخہ الشفاء : قبض کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، گلقند 200 گرام، سونف کو باریک پیس کر گل قند میں ملا دیں اور اس میں سے 50 گرام رات کے وقت دودھ سے دیا کریں اعلٰی درجہ کی قبض کُشا ہے نہ صرف یہ کہ اس سے عارضی طور پر قبض کشائی ہو جاتی ہے بلکہ اس سے […]

نسخہ الشفاء : پیچش کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف  کو کوٹ کر سفوف تیار کریں اور1 بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام دہی سے استعمال کریں فوائد۔ مروڑ پیچش وغیرہ کو مفید ہے نسخہ نمبر 2 نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام،، انار دانہ 10 گرام، ہلیلہ سیاہ 10 گرام، سب اجزاء کو پیس کرسفوف بنا لیں ایک چھوٹا […]

نسخہ الشفاء : جریان منی کا علاج

جریان منی کا علاج نسخہ الشفاء : سبوس اسپغول 50 گرام ، روغن بادام 25 گرام ، شہد 100 گرام، ورق چاندی 3 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ باریک کر کے روغن بادام سے چرب کریں اور شہد میں  ورق چاندی یکے بعد دیگرے حل کر کےسفوف میں ملا دیں مقدار خوراک  : ایک […]

نسخہ الشفاء : رحم کے زخم، کا علاج

نسخہ الشفاء : ریوند خطائی بہت باریک  کر کے اسے گائے کے گھی سے تر کر لیں اور شہد خالص میں حل کر کےاس مرکب میں فتیلہ تر کر کے حمول کریں فوائد : رحم کے اکثر امراض خصوصا ورم رحم ، رحم کا زخم اور اس سے رحم صاف ہو جاتا ہے زخم اچھے […]

نسخہ الشفاء : سیکس پاور کا دیسی علاج

 سیکس پاور کا دیسی علاج جب آپ محسوس کریں کہ آپ کے اندر قوت مرومی میں کمی واقع ہونے لگی ہے اور جنسی قوت کو بڑھانے کے لئے کوئی اقدام کرنا ضروری ہے تو آپ ہمارے دیئے گئے نسخے استعمال کریں نسخہ الشفاء :  جڑ پان 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، کباب چینی 10 گرام، […]

نسخہ الشفاء : حمل کی شناخت کا طریقہ

نسخہ الشفاء : شہد خالص 7 گرام، پانی میں حل کر کے عورت کو نہار منہ پلا دیں اگر اسے پینے سے عورت کے پیٹ میں مروڑ پیدا ہو تو حمل ہونے کی نشانی ہے ورنہ حمل نہیں ہے دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری […]