نسخہ الشفاء : جریان، احتلام کا دیسی علاج
جریان، احتلام کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، اجوائن 20 گرام، سونٹھ 20 گرام ، نمک سیاہ 10 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا کھانا کھانے کے آ دھا گھنٹہ بعد صبح اور شام […]
نسخہ الشفاء : بادی بوایسر، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا پاؤ کے قریب پانی باقی رہ جائے تو اس کو پن چھان کر اس میں ایک بڑا چمچ کھانے والا گائے کا گھی ملا کر صبح اور شام پلایا کریں اس طریقہ سے بادی بواسیر کو آرام آ جائے گا […]
نسخہ الشفاء : پیٹ کے کیڑوں، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 30 گرام ،سیندھا نمک 10 گرام، دونوں کو باریک پیس کررکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں 10 دن اس سے پیٹ کے کیڑے نکل جائیں گے گے دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں […]
نسخہ الشفاء : سوزاک، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 12 گرام، کو 2 گلاس پانی میں سردائی کے طور پر پیس کر حسب ذائقہ چینی ملا کر چھان لیں اور پہلے قلمی شورہ ایک گرام باریک پسے ہوئے کی پڑیا دے کر اوپر سونف والا پانی پلا دیں اس طرح صبح و شام پلایا کریں نئے سوزاک کو مفید ہے […]
نسخہ الشفاء : پیشاب بند، کا دیسی علاج
اگر پیشاب بند ہو جائے تو سخت مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہے پیشاب بند کو کھولنے کے لئے دیئے گئے نسخے اپنائیں اور فائدہ اٹھائیں نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، کو 10 کلو پانی میں جوش دیں جب خوب اچھی طرح ابل چکے تو بڑے ٹب میں ڈال کر نیم گرم کر کے […]
نسخہ الشفاء : خونی بواسیر، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کو آدھ کلو پانی میں باریک پیس کر اور کپڑے میں سے چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر میٹھا کر لیں اور جنگلی اپلوں کی راکھ دو گرام کھلا کر اوپر سے سونف کا جوشاندہ پلایا کریں اس طرح صبح اور شام یہ نسخہ اپنائیں انشاءاللہ خونی بواسیر […]
نسخہ الشفاء : بد ہضمی، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 1 گرام ، پودینہ 1 گرام، پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور بوقت ضرورت بطور قہوہ استعمال کریں انشاءاللہ بد ہضمی دور ہو جائے گی بدہضمی کا دیسی ٹوٹکہ نسخہ الشفاء : سونف 9 گرام ،سونٹھ 3 گرام، مصری 12 گرام، تمام کو باریک پیس کر رکھیں اور ایک […]
نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 90 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 20 گرام، شکر 12 گرام، اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں ترکیب استعمال : کھانا کھانے کےبعد ایک چھوٹا چمچ چائے والا استعمال کر لیا کریں بوقت ضرورت انشاءاللہ تبخیر معدہ ختم ہو گا پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ […]
نسخہ الشفاء : درد معدہ، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام ، نمک 10 گرام، دونوں کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور بوقت ضروت ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ کھایا کریں یہ درد معدہ کے لئے بہت مفید ہے اس کا جوشاندہ پینے سے بھی معدہ کا درد ختم ہو جاتا ہے پر ہیز : […]
نسخہ الشفاء : اگر منہ میں چھالے پڑ جائیں
نسخہ الشفاء : سونف 12 گرام کو ایک کلو پانی میں جوش دیں جب ڈیڑھ پاؤ پانی باقی رہ جائے تو اس میں پھٹکڑی بریاں کی چھوٹی 2 گرام، کی ڈلی حل کر کے غرارے کرائیں انشاءاللہ منہ کے چھالے ختم ہو جائیں گے دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے […]